مضامین کی دنیا میں خوش آمدید!

*جمعہ کے دن درج ذیل امور مسنون ومستحب ہیں:* 

(۱)غسل کرنا۔
(۲)مسواک کرنا۔
(۳)خوشبو لگانا۔
( ۴)عمدہ لباس پہننا۔
( ۵)تیل لگانا۔
( ۶)نماز فجر میں امام کا سورہ سجدہ اور سورہ دہر کی تلاوت کرنا-
(۷)نماز جمعہ کے لئے پیدل جانا-
(۸)جمعہ کے لئے مسجد میں جلدی جانا-
(۹)امام کے قریب بیٹھنا-
(۱۰)جمعہ کے خطبے کو خاموشی کے ساتھ سننا-
(۱۱)نماز جمعہ میں امام صاحب کا سورہ اعلی اور سورہ غاشیہ یاسورہ جمعہ اور سورہ منافقین کی تلاوت کرنا۔
( ۱۲)جمعہ کے دن درود پاک کثرت سے پڑھنا۔
 (١٣)جمعہ کے دن دعا مانگناخاص کر دونوں خطبوں اور عصر سے مغرب کے درمیان واضح رہے کہ دونوں خطبوں کے درمیان دعاصرف دل دل میں کی جائے ،زبان سے نہیں اور نہ ہی اس کے لیے ہاتھ اٹھائے جائیں ۔

جہاں تک مسئلہ ہے کہ جمعہ کے دن کون سی سورت کی تلاوت کرنا افضل ہے ،تو جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرناافضل ہے احادیث شریفہ میں اس کے بڑے فضائل مذکور ہیں؛چنانچہ نبئ پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے روز سورہ کہف پڑھے وہ اگلے آٹھ دن تک ہر فتنہ سے محفوظ رہے گا،حتی کہ اگر دجال نکل آئے تو اس کے فتنے سے بھی محفوظ رہے گا۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
عن ابن عباس انہ قال :"سمعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یقرأ فی صلاة الجمعة فی الرکعة الاولی سورةالجمعة،وفی الثانیة :سورة المنافقین(بدائع الصنائع:۱ /۶۰۳/ ط زکریا دیوبند)۔

اکثرو الصلاة علی یوم الجمعة فانہ مشہود یشہد ہ الملائکة الخ(مشکوة شریف:۱/ ۱۲۱)

 فی الجمعة لساعة لا یوافقہا عبد مسلم یسأل اللہ تعالی فیہا خیرا الا اعطاہ ایاہ(مشکوة شریف:۱ /۱۱۹)التمسوا الساعة التی ترجی فی یوم الجمعة بعد العصر الی غیوبة الشمش(مشکوة شریف: ۱ / ۱۲۰) 

من قرأ سورة الکہف یوم الجمعة فہو معصوم الی ثمانیة ایام من کل فتنة وان خرج الدجال عصم منہ(ابن کثیر عن الحافظ المقدسی/ ۸۰۳)

فا لمستحب فی یوم الجمعة لمن یحضر الجمعة ان یدہن ویمس طیبا ویلبس احسن ثیابہ ان کان عندہ ذالک ویغتسل ،لان الجمعة من اعظم شعائر الاسلام،فیستحب ان یکون المقیم لہا علی احسن وصف(بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع: ۱ / ۴۰۶)

*جمعہ کے دن درج ذیل امور مسنون ومستحب ہیں:* (۱)غسل کرنا۔ (۲)مسواک کرنا۔ (۳)خوشبو لگانا۔ ( ۴)عمدہ لباس پہننا۔ ( ۵)تیل لگانا۔ ( ۶)نماز فجر میں امام کا سورہ سجدہ اور سورہ دہر کی تلاوت کرنا- (۷)نماز جمعہ کے لئے پیدل جانا- (۸)جمعہ کے لئے مسجد میں جلدی جانا- (۹)امام کے قریب بیٹھنا- (۱۰)جمعہ کے خطبے کو خاموشی کے ساتھ سننا- (۱۱)نماز جمعہ میں امام صاحب کا سورہ اعلی اور سورہ غاشیہ یاسورہ جمعہ اور سورہ منافقین کی تلاوت کرنا۔ ( ۱۲)جمعہ کے دن درود پاک کثرت سے پڑھنا۔ (١٣)جمعہ کے دن دعا مانگناخاص کر دونوں خطبوں اور عصر سے مغرب کے درمیان واضح رہے کہ دونوں خطبوں کے درمیان دعاصرف دل دل میں کی جائے ،زبان سے نہیں اور نہ ہی اس کے لیے ہاتھ اٹھائے جائیں ۔ جہاں تک مسئلہ ہے کہ جمعہ کے دن کون سی سورت کی تلاوت کرنا افضل ہے ،تو جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرناافضل ہے احادیث شریفہ میں اس کے بڑے فضائل مذکور ہیں؛چنانچہ نبئ پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے روز سورہ کہف پڑھے وہ اگلے آٹھ دن تک ہر فتنہ سے محفوظ رہے گا،حتی کہ اگر دجال نکل آئے تو اس کے فتنے سے بھی محفوظ رہے گا۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ عن ابن عباس انہ قال :"سمعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یقرأ فی صلاة الجمعة فی الرکعة الاولی سورةالجمعة،وفی الثانیة :سورة المنافقین(بدائع الصنائع:۱ /۶۰۳/ ط زکریا دیوبند)۔ اکثرو الصلاة علی یوم الجمعة فانہ مشہود یشہد ہ الملائکة الخ(مشکوة شریف:۱/ ۱۲۱) فی الجمعة لساعة لا یوافقہا عبد مسلم یسأل اللہ تعالی فیہا خیرا الا اعطاہ ایاہ(مشکوة شریف:۱ /۱۱۹)التمسوا الساعة التی ترجی فی یوم الجمعة بعد العصر الی غیوبة الشمش(مشکوة شریف: ۱ / ۱۲۰) من قرأ سورة الکہف یوم الجمعة فہو معصوم الی ثمانیة ایام من کل فتنة وان خرج الدجال عصم منہ(ابن کثیر عن الحافظ المقدسی/ ۸۰۳) فا لمستحب فی یوم الجمعة لمن یحضر الجمعة ان یدہن ویمس طیبا ویلبس احسن ثیابہ ان کان عندہ ذالک ویغتسل ،لان الجمعة من اعظم شعائر الاسلام،فیستحب ان یکون المقیم لہا علی احسن وصف(بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع: ۱ / ۴۰۶)

جمعہ کے دن درج ذیل امور مسنون و مستحب ہے ...

U.g.islaimc stodio

U.g.islaimc stodio

مکمل پڑھیں
*روزانہ کی عکاسی* 

                                 ﷽

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جو مجھ پر جمعہ کے دن ہزار مرتبہ درود بھیجتا ہے اُسکی موت نہیں آئیگی یہاں تک کہ اُسکو اُسکا مقام جنت میں دکھایا جائیگا" 

ہر جمعہ پر یہ درود شریف ہزار مرتبہ پڑھنے کی عادت پیدا کرو: 

أَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ

اے اللہ اپنی رحمت امی نبی پر بھیج دیجئے
(القول البدیع) 

*اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین* 

*میرے دل کی سرگوشی*
*١٤٤٦اہداف* 

*١٨ صفر المظفر ١٤٤٦*

*آج جمعہ ہے۔سورۃالکہف کی تلاوت درودشریف کی کثرت اور دعاؤں کا اہتمام فرمائیں۔*
                 
*رسول الله صلى الله عليه وسلم کا ارشاد ہے:* 
*جمعہ کے دن مجھ پر كثرت سے درود پڑھو کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے (ابو داود)*

*امام شافعی رحمت الله کہا کرتے تھے کہ مجھے ہر وقت کثرت درود کی بہت محبت ہے اور جمعہ کے دن زیادہ محبت ہے*

*حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو مت بھولیں جو ابھی بہت ہی خطرناک زمانہ سے گزر رہا ہے**روزانہ کی عکاسی* 

                                 ﷽

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جو مجھ پر جمعہ کے دن ہزار مرتبہ درود بھیجتا ہے اُسکی موت نہیں آئیگی یہاں تک کہ اُسکو اُسکا مقام جنت میں دکھایا جائیگا" 

ہر جمعہ پر یہ درود شریف ہزار مرتبہ پڑھنے کی عادت پیدا کرو: 

أَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ

اے اللہ اپنی رحمت امی نبی پر بھیج دیجئے
(القول البدیع) 

*اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین* 

*میرے دل کی سرگوشی*
*١٤٤٦اہداف* 

*١٨ صفر المظفر ١٤٤٦*

*آج جمعہ ہے۔سورۃالکہف کی تلاوت درودشریف کی کثرت اور دعاؤں کا اہتمام فرمائیں۔*
                 
*رسول الله صلى الله عليه وسلم کا ارشاد ہے:* 
*جمعہ کے دن مجھ پر كثرت سے درود پڑھو کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے (ابو داود)*

*امام شافعی رحمت الله کہا کرتے تھے کہ مجھے ہر وقت کثرت درود کی بہت محبت ہے اور جمعہ کے دن زیادہ محبت ہے*

*حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو مت بھولیں جو ابھی بہت ہی خطرناک زمانہ سے گزر رہا ہے*

*روزانہ کی عکاسی* ﷽ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جو مجھ پر جمعہ کے دن ہزار مرتبہ درود بھیجتا ہے اُسکی موت نہیں آئیگی یہاں تک کہ اُسکو اُسکا مقام جنت میں دکھایا جائیگا" ہر جمعہ پر یہ درود شریف ہزار مرتبہ پڑھنے کی عادت پیدا کرو: أَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ اے اللہ اپنی رحمت امی نبی پر بھیج دیجئے (القول البدیع) *اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین* *میرے دل کی سرگوشی* *١٤٤٦اہداف* *١٨ صفر المظفر ١٤٤٦* *آج جمعہ ہے۔سورۃالکہف کی تلاوت درودشریف کی کثرت اور دعاؤں کا اہتمام فرمائیں۔* *رسول الله صلى الله عليه وسلم کا ارشاد ہے:* *جمعہ کے دن مجھ پر كثرت سے درود پڑھو کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے (ابو داود)* *امام شافعی رحمت الله کہا کرتے تھے کہ مجھے ہر وقت کثرت درود کی بہت محبت ہے اور جمعہ کے دن زیادہ محبت ہے* *حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو مت بھولیں جو ابھی بہت ہی خطرناک زمانہ سے گزر رہا ہے**روزانہ کی عکاسی* ﷽ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جو مجھ پر جمعہ کے دن ہزار مرتبہ درود بھیجتا ہے اُسکی موت نہیں آئیگی یہاں تک کہ اُسکو اُسکا مقام جنت میں دکھایا جائیگا" ہر جمعہ پر یہ درود شریف ہزار مرتبہ پڑھنے کی عادت پیدا کرو: أَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ اے اللہ اپنی رحمت امی نبی پر بھیج دیجئے (القول البدیع) *اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین* *میرے دل کی سرگوشی* *١٤٤٦اہداف* *١٨ صفر المظفر ١٤٤٦* *آج جمعہ ہے۔سورۃالکہف کی تلاوت درودشریف کی کثرت اور دعاؤں کا اہتمام فرمائیں۔* *رسول الله صلى الله عليه وسلم کا ارشاد ہے:* *جمعہ کے دن مجھ پر كثرت سے درود پڑھو کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے (ابو داود)* *امام شافعی رحمت الله کہا کرتے تھے کہ مجھے ہر وقت کثرت درود کی بہت محبت ہے اور جمعہ کے دن زیادہ محبت ہے* *حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو مت بھولیں جو ابھی بہت ہی خطرناک زمانہ سے گزر رہا ہے*

روزآنہ کی عکاسی ...

U.g.islaimc stodio

U.g.islaimc stodio

مکمل پڑھیں
میسنجروں میں گھس کے نہ ایماں خراب کر
شیطاں کی راہ چھوڑ کے کارِ ثواب کر

"کیا آپ عالمہ ہو" کی رٹ چھوڑ دیجیے
بے کار خواہشات سے اب اجتناب کر

یہ مصنوعی الفاظ کے لکھنے کو چھوڑ کر
توبہ کے فضائل لیے خود سے خطاب کر

کب تک حرام کام کو کرتے رہو گے تم
پیدا ضعیف دل  میں نیا انقلاب کر

کیا مقصدِ حیات فقط جنسِ مخالف؟
بھٹکے دل و دماغ کا خود احتساب کر

کس سمت روانہ ہے سواریءِ زندگی
خود اپنے آپ سے یہ سوال و جواب کر

ہدہد

میسنجروں میں گھس کے نہ ایماں خراب کر شیطاں کی راہ چھوڑ کے کارِ ثواب کر "کیا آپ عالمہ ہو" کی رٹ چھوڑ دیجیے بے کار خواہشات سے اب اجتناب کر یہ مصنوعی الفاظ کے لکھنے کو چھوڑ کر توبہ کے فضائل لیے خود سے خطاب کر کب تک حرام کام کو کرتے رہو گے تم پیدا ضعیف دل  میں نیا انقلاب کر کیا مقصدِ حیات فقط جنسِ مخالف؟ بھٹکے دل و دماغ کا خود احتساب کر کس سمت روانہ ہے سواریءِ زندگی خود اپنے آپ سے یہ سوال و جواب کر ہدہد

ہد ہد...

U.g.islaimc stodio

U.g.islaimc stodio

مکمل پڑھیں
مسلمان بچیوں کے قتل کی خطرناک سازش:

مسلمان بچیوں کے قتل کی خطرناک سازش:

*یہ اپنی معلومات کی حد تک کچھ نام گنوائے گئے ہیں، ورنہ ا�...

مکتبہ حکیم الامت

مکتبہ حکیم الامت

مکمل پڑھیں
جنوبی ہند کے ارباب مدارس سے ایک دردمندانہ اپیل:

جنوبی ہند کے ارباب مدارس سے ایک دردمندانہ اپیل:

جنوبی ہند کے ارباب مدارس سے ایک دردمندانہ اپیل: جنوبی ہ...

مکتبہ حکیم الامت

مکتبہ حکیم الامت

مکمل پڑھیں
🍂خطابت کی اہمیت 🍃

  ✍🏻فن خطابت ایک ایسا فن ہے جس کاثبوت قرآن  کریم کی آیت "علمہ البیان"سے ملتا ہے،باری تعالی نےہرانسان کو اس صفت سے نوازا ہے لہذا اس سے کوئی بھی فرد انسان  مستثنی نہیں ہے،یہ وصف ہرانسان میں بدرجۂ اتم موجود ہے-
 انسان اگر اس کو نکھارے اور اس میں کمال پیدا کرے تو اسے خطیب یا مقرر کہاجاتاہے،اور جو اپنے مافی الضمیر کو موقع ومحل کے اعتبار سے بہترین طرز گفتگو اورحسن انداز، آواز کی سوز وگداز کے ساتھ الفاظ وتعبیرات کو بہترین پیراۓ  میں پرو کر پیش کرےایسا شخص فصیح للسان وبلیغ البیان قادر الکلام کہلاتاہے-
خطابت کی اہمیت ہر شخص جانتاہے کہ اللہ تعالی نے فن خطابت کو اشاعت دین کا ذریعہ بنایا،تعلیم وتعلم ،درس وتدریس بھی خطابت پر موقوف ہے -
رب کریم نے انبیاء کرام کو وصف خطابت سے متصف کیا،
اسی کے ذریعہ انسانوں میں خدا کا تعارف کرایا،اور اسی کے ذریعے گم گشتۂ راہ انسان کوراہ راست پہ لایا،قرآن کریم بے شمار آیتیں ایسی ہے ہیں جس سلیقۂ گفتگو ہنر واشگاف ہوتاہے-

  فی زماننا عوام میں جو بھی خدمت دین کا کام انجام  پارہی ہے اسی خطابت کا کمال ہے ،زبان دانی عروج وصعود اور ترقئ قوم کی  پہلی سیڑھی ہے، انسان اپنا تعارف بھی اسی کے ذریعے کراتاہے،ہر میدان میں خطابت کی ضرورت ہے،کوئی بھی میدان ایسا نہیں ہے جو اس سے خالی ہو ،جو شخص قادر الکلام نہ ہو عامۃ اسے لائق وفائق نہیں سمجھاجاتا اور نہ اس کو کسی منصب عالی فائز کیاجاتا،سیاست میں بھی آدمی کا خطیب ہوناہے ضروری ہے،لوگوں کو اپنے التفات کا محور اور گرویدہ بنانا اسی وقت ممکن ہے جب آپ لسانیت کے ماہر ہوں ،ورنہ توآپ آپکی باتیں  بے التفاتی کی نظر ہوجائیں گی ہے،اگر آپ ایک عالم دین ہیں مگر تقریر وخطابت سے ناواقف ہیں تو آپ عوام کیلیے نافع نہیں ہے ، کیونکہ عوام دین سمجھتا ہے خطابت سے ہے،ایک مؤلف کی تالیف صرف خاص فائدہ پہونچاسکتی ہے ،جبکہ ایک خطیب کی خطابت عوام وخواص دونوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے-
 اتنی اہمیت کے باوجود ہم اس فن سے  بے رخی اور رو گردانی اختیار کررہے ہیں ،اس کے کئی وجوہات ہیں 
۱ ہم اسکی اہمیت وافادیت سے ناواقف ہیں 
۲ ہم کچھ بننا نہیں چاہتے 
۳ ہم اسے مشکل سمجھتے ہیں 
۴ اہم اس کی ضرورت محسوس نہیں کرتے ، جس کی وجہ سے بعد میں در پیش مسائل سے واقفیت ہونے کے باوجود مافی الضمیر کو ادا کرنے سے عاجز ہوتے ہیں اور لوگوں کے سامنے رسوائی کے دامن سے خجالت کے آنسو پوچھتے ہیں -

  رب کریم ہمیں اس فن سے بہرہ ور فرماۓ اور اس میں نمایاں مقام پیدا کرنے کی توفیق میسر فرماۓ- آمین

🍂خطابت کی اہمیت 🍃 ✍🏻فن خطابت ایک ایسا فن ہے جس کاثبوت قرآن کریم کی آیت "علمہ البیان"سے ملتا ہے،باری تعالی نےہرانسان کو اس صفت سے نوازا ہے لہذا اس سے کوئی بھی فرد انسان مستثنی نہیں ہے،یہ وصف ہرانسان میں بدرجۂ اتم موجود ہے- انسان اگر اس کو نکھارے اور اس میں کمال پیدا کرے تو اسے خطیب یا مقرر کہاجاتاہے،اور جو اپنے مافی الضمیر کو موقع ومحل کے اعتبار سے بہترین طرز گفتگو اورحسن انداز، آواز کی سوز وگداز کے ساتھ الفاظ وتعبیرات کو بہترین پیراۓ میں پرو کر پیش کرےایسا شخص فصیح للسان وبلیغ البیان قادر الکلام کہلاتاہے- خطابت کی اہمیت ہر شخص جانتاہے کہ اللہ تعالی نے فن خطابت کو اشاعت دین کا ذریعہ بنایا،تعلیم وتعلم ،درس وتدریس بھی خطابت پر موقوف ہے - رب کریم نے انبیاء کرام کو وصف خطابت سے متصف کیا، اسی کے ذریعہ انسانوں میں خدا کا تعارف کرایا،اور اسی کے ذریعے گم گشتۂ راہ انسان کوراہ راست پہ لایا،قرآن کریم بے شمار آیتیں ایسی ہے ہیں جس سلیقۂ گفتگو ہنر واشگاف ہوتاہے- فی زماننا عوام میں جو بھی خدمت دین کا کام انجام پارہی ہے اسی خطابت کا کمال ہے ،زبان دانی عروج وصعود اور ترقئ قوم کی پہلی سیڑھی ہے، انسان اپنا تعارف بھی اسی کے ذریعے کراتاہے،ہر میدان میں خطابت کی ضرورت ہے،کوئی بھی میدان ایسا نہیں ہے جو اس سے خالی ہو ،جو شخص قادر الکلام نہ ہو عامۃ اسے لائق وفائق نہیں سمجھاجاتا اور نہ اس کو کسی منصب عالی فائز کیاجاتا،سیاست میں بھی آدمی کا خطیب ہوناہے ضروری ہے،لوگوں کو اپنے التفات کا محور اور گرویدہ بنانا اسی وقت ممکن ہے جب آپ لسانیت کے ماہر ہوں ،ورنہ توآپ آپکی باتیں بے التفاتی کی نظر ہوجائیں گی ہے،اگر آپ ایک عالم دین ہیں مگر تقریر وخطابت سے ناواقف ہیں تو آپ عوام کیلیے نافع نہیں ہے ، کیونکہ عوام دین سمجھتا ہے خطابت سے ہے،ایک مؤلف کی تالیف صرف خاص فائدہ پہونچاسکتی ہے ،جبکہ ایک خطیب کی خطابت عوام وخواص دونوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے- اتنی اہمیت کے باوجود ہم اس فن سے بے رخی اور رو گردانی اختیار کررہے ہیں ،اس کے کئی وجوہات ہیں ۱ ہم اسکی اہمیت وافادیت سے ناواقف ہیں ۲ ہم کچھ بننا نہیں چاہتے ۳ ہم اسے مشکل سمجھتے ہیں ۴ اہم اس کی ضرورت محسوس نہیں کرتے ، جس کی وجہ سے بعد میں در پیش مسائل سے واقفیت ہونے کے باوجود مافی الضمیر کو ادا کرنے سے عاجز ہوتے ہیں اور لوگوں کے سامنے رسوائی کے دامن سے خجالت کے آنسو پوچھتے ہیں - رب کریم ہمیں اس فن سے بہرہ ور فرماۓ اور اس میں نمایاں مقام پیدا کرنے کی توفیق میسر فرماۓ- آمین

خطابت کی اہمیت ...

U.g.islaimc stodio

U.g.islaimc stodio

مکمل پڑھیں
جامعۃ الرشید، تقسیم پلاٹ اور توجہ طلب پہلو

جامعۃ الرشید، تقسیم پلاٹ اور توجہ طلب پہلو

*جامعۃ الرشید، تقسیم مکانات اورتوجہ طلب پہلو* مفتی ناص�...

ناصرالدین مظاہری

ناصرالدین مظاہری

مکمل پڑھیں
مفاد پرستوں سے ہوشیار

مفاد پرستوں سے ہوشیار

* آپ اپنے پر پرواز سنبھال کر رکھیں ان پروں کو کترنے کے لئ...

ناصرالدین مظاہری

ناصرالدین مظاہری

مکمل پڑھیں
♨️ *حدیث کے نام پہ بولے جانے والے مشہور 99 جھوٹ:*

( یہ تحقیقی پوسٹ ہر اُس مسلمان کے لیے ہے جو دین کے نام پر معاشرے میں پھیلائی من گھڑت روایات سے بیزار ہے اور خالص قرآن و سنت کی تعلیمات کے تابع زندگی کی مہلت کو جینے کی جستجو رکھتا ہو .. پڑھیے سمجھیے اور صدیوں سے عام ان من گھڑت روایات کے متعلق لوگوں کو آگاہ کیجیے،... بے شک ہمارا دین مکمل ہے اور ایک مسلمان کو زندگی بسر کرنے میں قرآن و سنت کا خالص علم ہی کافی ہے، اور ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ اس کامل دین میں کسی بھی طرز کی ملاوٹ یا اضافے کی زرا برابر گنجائش نہیں) 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

❌ 1: ایک بڑھیا نبی کریمﷺ پر کوڑا پھینکا کرتی تھی۔
*من گھڑت روایت ہے-*

❌2: حضرت بلالؓ شین کو سین پڑھا کرتے تھے اور انکو اذان دینے سے روکا گیا تو اس صبح سورج طلوع نہیں ہوا۔ 
*دونوں روایات من گھڑت ہیں*

❌3: اویس قرنی ؒ کا اپنے دانت مبارک توڑنے والی روایت۔
*من گھڑت ہے۔*

❌4: حضرت عمر ؓ کے بیٹے کا زنا کرنے والا واقعہ۔
 *من گھڑت ہے۔*

❌5: وطن کی محبت ایمان ہے۔
*من گھڑت روایت ہے-*

❌6: جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اللہ کو پہچان لیا۔
 *من گھڑت روایت ہے*

❌7: عالم کے پیچھے ایک نماز چار ہزار چار سو چالیس نمازوں کے برابر ہے۔
*روایت من گھڑت ہے*

❌8: علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے۔ 
*عربی محاورہ ہے حدیث نہیں-*

❌9: دوران نماز حضرت علی ؓ کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ۔
*من گھڑت ہے*

❌10: جس کا کوئی پیر نہ ہو تو اس کا پیر شیطان ہے۔
*من گھڑت ہے۔*

❌11: ہاروت و ماروت اور زہرہ کا قصہ
*من گھڑت ہے۔*

❌12: ماہ صفر یا ماہ رمضان کی بشارت دینے پر جنت کی بشارت دینا غلط ہے
*ایسی کوئی حدیث نہیں۔*

❌13: اگر جھک جانے میں عزت کم ہو تو قیامت کو مجھ سے لے لینا۔ 
*من گھڑت ہے*

❌14: میں ایک چھپا خزانہ تھا، میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں، سو میں نے کائنات کو پیدا کیا۔
*من گھڑت ہے*

❌15: زنا قرض ہے ، اگر تو نے اسے لیا تو ادا تیرے گھر والوں سے ہوگی۔
*من گھڑت ہے۔*

❌16: حضرت بلال کا دمشق میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کرنا پھر مدینہ آنا پھر اذان دینا اور مدینہ والوں کی آہ و بکا۔
*یہ واقعہ فضائل اعمال میں بھی درج ہے۔ من گھڑت ہے*

❌17: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعا فرمانا کہ میری امت کا حساب میرے حوالے کر دے تاکہ میری امت کو دوسری امتوں کے سامنے شرمندگی نہ اٹھانی پڑے ۔
*من گھڑت ہے بیان نہیں کر سکتے۔*

❌18:  ہر نبی کو نبوت چالیس برس بعد ملی ہے۔
*من گھڑت ہے*

❌19: درود پڑھنے پر اللہ ستر ہزار پروں والا پرندہ پیدا کریں گے جس کی تسبیح کا اجر درود پڑھنے والے کو ملے گا۔
*من گھڑت ہے*

❌20: جو شخص اذان کہ وقت باتیں کرتا ہے اسے موت کہ وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا۔
*من گھڑت ہے*

❌21: اللہ تعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کو معراج کہ موقعہ پر فرمانا کہ آپ ﷺ جوتوں سمیت عرش پر آجائیں۔
*من گھڑت ہے*

❌22: فجر کی سنتیں گھر میں ادا کرنے پر روزی میں وسعت، اہل خانہ کے مابین تنازع نا ہونا ، اور ایمان پر خاتمہ۔
*یہ فضائل بے اصل ہیں*

❌23: روز محشر باری تعالیٰ کا ارشاد ہوگا کہ کون ہے جو حساب دے حضرت صدیق اکبر ؓ کے سامنے آنے پر اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌24:  آپ ﷺ کے وصال کہ بعد جبریل علیہ السلام کا دنیا میں دس بار آنا اور دس چیزیں لے جانا۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌25: بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌26. آپ ﷺ نے فرمایا سب سے پہلے رب تعالیٰ میری نماز جنازہ پڑھیں گے۔
*من گھڑت ہے*

❌27: نبی کریم ﷺ کی ولادت کے سال ہر حاملہ عورت کے گھر لڑکے کا پیدا ہونا۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌28: حضرت بلال ؓ کا آپ ﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑ کر جنت میں داخل ہونا۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌29: آپ ﷺ کا ارشاد: مجھے موت کا اتنا بھروسہ بھی نہیں کہ ایک طرف سلام پھیروں تو دوسری طرف بھی پھیر سکوں گا یا نہیں۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌30: ابو جہل کہ ہاتھوں میں کنکریوں کا آپ ﷺ کی شہادت دینا۔ 
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌31: دوران نماز والدین کی پکار پر نماز چھوڑ کر جانے والی روایت۔
*شدید ضعیف، بیان نہیں کر سکتے*

❌32: مومن کے جھوٹے میں شفاء ہے۔
*من گھڑت*

❌33: ابو بکرصدیق ؓ کا ٹاٹ کا لباس پہننا اور باری تعالیٰ کی جانب سے ان پر سلام۔
*من گھڑت ہے*

❌34: آپ ﷺ کا سکرات میں جبریل سے کہنا کہ میری ساری امت کی سکرات کی  تکلیف مجھے دے دو۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌35: حضرت فاطمتہ الزہرہ کا ایک بال ننگا تھا تو سورج طلوع نہیں ہوا۔
*بے اصل ہے*

❌36: روز قیامت ایک نیکی دینے پر دو افراد کا جنت میں جانا۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

❌37: جب کوئی نوجوان توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک تمام قبرستان سے چالیس دن تک اللہ عذاب کو دور کر دیتا ہے۔
*سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے*

 ❌38:  معراج کا خاص راز۔ حضرت عائشہ ؓ کا اپنے والد ابو بکر صدیق ؓ سے مشورہ کر کہ نبی کریم ﷺ سے معراج کی رات کی خاص باتوں میں سے ایک بات کا پوچھنا اور ابو بکر صدیق ؓ کو بتانا۔ جس کو سن کر وہ رو پڑے۔
*یہ روایت کسی مستند یا غیر مستند کتاب میں نہیں مل سکی*

❌39: ایک دفعہ نبی کریم ﷺ طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے پایا جس کی زبان پر یا کریم یا کریم کی صدا تھی۔ حضور ﷺ نے بھی پیچھے سے یا کریم پڑھنا شروع کر دیا۔ جس پر اس نے آپ ﷺ سے فرمایا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں۔
*یہ واقعہ بھی کسی مستند یا غیر مستند روایات میں موجود نہیں*

❌40: دو شخص حضرت عمر فاروقؓ کی محفل میں داخل ہوئے اور ایک شخص کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ اس شخص نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے۔ اس شخص نے اقرار کیا اور کچھ امانتیں واپس کرنے کے لیے تین دن کی مہلت مانگی جس پر ابوذر غفاری ؓ نے ان کی ضمانت دی۔
*کسی بھی مستند یا ضعیف مصدر میں اس پورے واقعہ کا کوئی حوالہ نا مل سکا*

❌41: کچرہ پھینکنے والی بڑھیا اور مکہ چھوڑ کر جانے والی بڑھیا،
*دونوں روایات من گھڑت ہیں*
اور وہ بڑھیا جس کی خدمت ابو بکر صدیق ؓ کئی سال کرتے رہے۔
*روایت انتہائی ضعیف نا قابل بیان ہے۔*

❌42: ایک شخص میں چار خامیاں تھی نبی کریم ﷺ کے کہنے پر اس نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا تو اس کے باقی سب گناہ بھی چھوٹ گئے۔
*من گھڑت ہے*

❌43: ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم لے کر جائے گی۔ باپ ، شوہر ، بھائی اور بیٹے کو۔
*من گھڑت ہے*

❌44: جس شخص کے یہاں بچہ پیدا ہو اور وہ اس کا نام برکت حاصل کرنے کے لئے محمد رکھے تو وہ بچہ اور اس کا والد دونوں جنت میں جائیں گے۔
*من گھڑت ہے*

❌45: اپنی اولاد کو رونے پر مت مارو کیونکہ بچہ کا رونا چار مہینہ لا الہ الا اللہ ہے، اور چار مہینہ تک محمد رسول اللہ(ﷺ) ہے، اور چار مہینہ والدین کے لئے دعا ہے۔
*من گھڑت ہے*

❌46: بخیل جنت میں نہیں جائے گا اگرچہ وہ عابد ہو، اور سخی جہنم میں نہیں جائے گا اگر چہ وہ فاسق ہو۔
*من گھڑت ہے*

❌47: ایک گھڑی غور و فکر کرنا ایک سال کی عبادت سے زیادہ بہتر ہے۔ 
*یہ حدیث نہیں ہے بلکہ جناب سری سقطیؒ کا کلام ہے*

❌48: حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ تعالی نے فرمایا کہ اے موسی جب میں آپ سے بات کرتا ہوں تو میرے اور آپ کے درمیان 70 ہزار پردے ہوتے ہیں لیکن امت محمدیہ جب افطار کے وقت دعا مانگے گی تو کوئی پردہ نہ ہوگا۔
*من گھڑت ہے*

❌49: شب قدر کے حوالے سے نوافل کی خاص تعداد یا خاص طریقے سے نماز پڑھنے والی روایات۔
*من گھڑت ہیں*

❌50: تہمت کی جگہوں سے بچ کے رہو۔
*من گھڑت ہے*

❌51 : حضرت بلال نے اذان نہیں دی تو دن نہیں چڑھا۔
*یہ بھی من گھڑت ہے*

❌52: ابو جہل کے دروازے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوت دینے کے لئے 100 سو مرتبہ جانا۔ 
*بے سند ہے آپ سے منسوب کر کے بیان نہیں کر سکتے*

❌53: طوفانی رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قافلے والوں کو دعوت دینا ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌54: ایک آدمی کا راہ راست پر آجانا داعی کی نجات کے لئے کافی ہے ۔
*بے سند ہے بیان کرنا منع ہے۔ اس سے ملتی جلتی ایک روایت ہے وہ صحیح ہے*

❌55: حضرت ایوب کا اپنے جسم کے کیڑے کو یہ کہنا " اللہ کے رزق میں سے کھا ۔ 
*بیان نہیں کر سکتے مرفوعاً یہ روایت کہیں نہیں ملی*

❌56: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا بستر سمیٹ دو اب میرے آرام کے دن ختم ہو گئے۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌57: نماز مومن کی معراج ہے
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌58: صحابی کی داڑھی کے ایک ہی بال پر فرشتوں کا کھیلنا ۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌59: مسجد سے بال کا نکالنا ایسے ہے جیسے مردار گدھے کا مسجد سے نکالنا ۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌60: اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌61: جسے اللہ ستر مرتبہ محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اسے اپنے راستے میں قبول کر لیتے ہیں ۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌62: ایک یہودی کے جنازے کو دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رونا ۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌63: ایک یہودی کا معراج کے واقعہ سے انکار پر پہلے عورت بن جانا دو بچے پیدا کرنے کے بعد  پھر مرد بن جانا ۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌64: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک طبیب کو یہ فرمانا: ہم ایسی قوم ہیں جو سخت بھوک کے علاؤہ نہیں کھاتے اور جب کھاتے ہیں تو پیٹ بھر کر نہیں کھاتے ۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌65: سلیمان علیہ السلام نے مخلوقات کی دعوت کے لئے کھانا تیار کیا جسے ایک مچھلی کھا گئی۔ 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌66: بے نمازی کی نحوست سے بچنے کے لئے گھر کے دروازے پر پردہ ڈالنا ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌67: بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌68: جان بوجھ کر نماز چھوڑنے پر ایک حقب جہنم میں جلنا ۔
ایک حقب 80 سال کا ہے اس کا ہر سال تین ساٹھ دن کا ہے اور ہر دن دنیا کے دن کے ایک ہزار دن کے برابر ہے ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌69: ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ پیتا بچہ لے کر آئی اور کہا کہ اسے بھی جہاد میں لے جائیں ، لوگوں نے کہا یہ بچہ جہاد میں کیا کرے گا تو عورت نے کہا جب کوئی تیر آئے تو اسے آگے کر دینا ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌70: استنجاء بیٹھنے کا طریقہ یہودی نے سنا تو اس نے ایسا ہی کیا اس کے دشمن نے رسہ پھینک کر گلا گھونٹنا چاہا مگر سنت کے مطابق بیٹھنے سے بچ گیا تو وہ مسلمان ہو گیا ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌71: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج میں اللہ کی بارگاہ میں عاجزی کا تحفہ پیش کرنا ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌72: حضرت بلال نے آپ سے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہدایت اپنے ہاتھ میں رکھی ہے اگر ہدایت آپ کے ہاتھ میں ہوتی تو میری باری نجانے کب آتی ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌73: حضرت بلال کی قسم پر سحری کے وقت کا ختم ہوجانا ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌74: جب کوئی مسجد میں ہوا خارج کرتا ہے تو فرشتہ اس ہوا کو منہ میں لے کر مسجد سے باہر خارج کر دیتا ہے ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌75: حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہا کے لئے قبر کا یہ کہنا کہ یہ حسب نسب کی جگہ نہیں ہے 
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌76: بسم اللہ کہہ کر گھر میں جھاڑو لگانے پر بیت اللہ میں جھاڑو لگانے کا اجر ملتا ہے ۔
*بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌77: حضور ﷺ  کا حضرت جابر کے بیٹوں کو زندہ کرنا، 
*بے سند جھوٹی روایت*

❌78: حضرت بلال, حضورﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑ کر سب سے پہلے جنت میں جائیں گے. 
*یہ بےسند روایت ہے*

❌79: بدن کے جس حصہ پہ استاد کی مار پڑتی ہے,جہنم کی آگ وہاں حرام ہو جاتی ہے"
*یہ من گھڑت روایت ہے*

❌80: حضور ﷺ کی ولادت کے سال اللہ تعالیٰ نے تمام حاملہ عورتوں کو بیٹوں سے نوازا
*یہ روایت درست نہیں ہے۔*

❌81: مؤمن مسجد میں ایسے جیسے مچھلی پانی میں, اور منافق ایسے جیسے پرندہ پنجرے میں" 
*یہ حدیث نہیں ہے۔*

❌82: ایک صحابی کا حضورﷺ کے وصال پہ نابینا ہونے کی دعا کرنا, اور بینائی کا سلب ہوجانا. 
*یہ بےسند روایت ہے.*

❌83: حضرت بلال کا امیہ کا غلام ہو کر آٹا پیسنا اور حضور ﷺ  کا مدد کرنا 
*من گھڑت قصہ۔*

❌84: بندے کا وضو کرنا اور کلمہ پڑھنا ، ہر قطرے کے بدلے فرشتہ کا پیدا ہونا اور قیامت تک کلمہ پڑھنا، 
*یہ من گھڑت حدیث ہے۔*

❌85:"قیامت کے دن ایک قبر سے 70 مردے اٹھیں گے" 
*من گھڑت روایت ہے, کسی کتاب میں موجود نہیں ہے.*

❌86:  حضرت فاطمہؓ کے ساتھ حضورﷺ کا تندور میں روٹی لگانا اور روٹی کا نا پکنا "
*یہ بےسند روایت ہے, بیان نہیں کرنی چاہئے.*

❌87: ایک بوڑھے کے احترام میں حضرت علیؓ کا نماز کیلئے لیٹ ہوجانا"
*یہ من گھڑت روایت ہے, اسے بیان نہیں کرنا چاہیے۔*

❌88: تنگدستی کی شکایت پہ حضور ﷺ کا فرمان: نکاح کرو, یہاں تک کہ آپ نے اس کے چار نکاح کروا دیے
*یہ روایت درست نہیں ہے*

❌89: حضرت انس کا تنور کی آگ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رومال کی میل کچیل کو صاف کرنا اور رومال کا نہ جلنا ۔
*شدید ضعیف ہے بیان نہیں کر سکتے*

❌90: عالِم کی موت, عالَم کی موت ہے.
*یہ حدیث مبارکہ نہیں ہے, بلکہ عربی مقولہ ہے۔*

❌91: "دورانِ اذان گفتگو کرنے والے کو کلمہ نصیب نہیں ہوتا, یا ایمان ضائع ہونے کا خدشہ ہے"
*یہ دونوں روایات من گھڑت ہیں۔*

❌92: 40 احادیث کو یاد کرنے والے کا حشر علماء و انبیاء کے ساتھ ہوگا"
*یہ روایت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کر کے بیان کرنا درست نہیں ہے۔*

❌93: لوگوں کو قیامت کے دن ان کی ماؤں کے نام سے پکارا جائے گا"
*یہ روایت من گھڑت ہے۔*

❌94:  اللہ تعالیٰ بندوں سے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے"
*یہ بے اصل روایت ہے۔*

❌95:  تکبیر اولٰی دنیا و مافیہا سے بہتر ہے"
*یہ بے سند روایت ہے*

❌96: حضور ﷺ کا مشرک مہمان کے پیشاب والے بستر کو اپنے ہاتھ سے دھونا"
*من گھڑت کہانی ہے, اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔*

❌97: ایک بدو کے حضور ﷺ سے 24 سوالات" کی طویل روایت۔
*بے سند روایت ہے*

❌98: دور نبویؐ میں : ماں کی نافرمانی کی وجہ سے بیٹے کی حالت نزع میں کلمہ طیبہ سے محرومی کا طویل واقعہ.
*من گھڑت روایت ہے, بیان کرنا گناہ ہے۔*

❌99: بچے کی بسم اللہ پڑھنے پر, بچے کی, اس کے والدین اور استاد کی بخشش کی روایت۔
*من گھڑت ہے۔*

ماخوذ :
📚 "غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ"
🖋️ مفتی طارق امیر خان جامعہ فاروقیہ کراچی
ترتیب و تدوین:
🖥️ محمد توقیر طاہر 

📌 نوٹ:

بیان کرنا موقوف رکھا جائے یعنی معتبر سند ملے بغیر ہر گز بیان نا کریں۔ ان روایات کی سند انتہائی جستجو کے باوجود نہیں ملی۔ لہذا حدیث رسول ﷺ میں اہتمام و احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کسی مستند سند کی دستیابی تک ان کے بیان کرنے کو موقوف رکھا جائے۔

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے ۔

”مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ“․(۱)

ترجمہ:
*”جو شخص میرے نام سے وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ “*

📚 (صحیح بخاری 109) 

متواتر احادیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولنے والا شخص جہنمی ہے۔ اس کے باوجود بہت سے لوگ دن رات اپنی تقریروں، تحریروں اور عام گفتگو میں جھوٹی، بے اصل اور من گھڑت روایتیں کثرت سے بیان کرتے رہتے ہیں۔

 اور ہمارے عوام بنا تصدیق کیے ایسی روایات کو سوشل میڈیا پر آئے دن شیئر کرتے رہتے ہیں۔

*ان بیشمار جھوٹی من گھڑت روایات میں سے یہاں آپ کے ساتھ چند مشہور روایات اور واقعات شیئر کی گئی ہیں... جو ہمارے کم پڑھے لکھے خطیب حضرات بھی اکثر بیان کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی اکثر یہ روایات گردش کرتی نظر آتی ہیں... اللہ کے نبی سے منسوب کر کے جھوٹ باندھنا یا ضعیف روایات کا آگے بڑھانا ایک بدترین گناہ ہے، علماء کرام کی زمہ داری ہے کہ اس طرح کی روایات کی نفی کریں اور عوام الناس تک زخیرۂ احادیث سے صحیح احادیث کا قیمتی خزانہ پہنچائیں، تاکہ یہ فضائل کے نام پر اغیار کا من گھڑت مواد اگلی نسل تک نہ جا سکے*

♨️ *حدیث کے نام پہ بولے جانے والے مشہور 99 جھوٹ:* ( یہ تحقیقی پوسٹ ہر اُس مسلمان کے لیے ہے جو دین کے نام پر معاشرے میں پھیلائی من گھڑت روایات سے بیزار ہے اور خالص قرآن و سنت کی تعلیمات کے تابع زندگی کی مہلت کو جینے کی جستجو رکھتا ہو .. پڑھیے سمجھیے اور صدیوں سے عام ان من گھڑت روایات کے متعلق لوگوں کو آگاہ کیجیے،... بے شک ہمارا دین مکمل ہے اور ایک مسلمان کو زندگی بسر کرنے میں قرآن و سنت کا خالص علم ہی کافی ہے، اور ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ اس کامل دین میں کسی بھی طرز کی ملاوٹ یا اضافے کی زرا برابر گنجائش نہیں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❌ 1: ایک بڑھیا نبی کریمﷺ پر کوڑا پھینکا کرتی تھی۔ *من گھڑت روایت ہے-* ❌2: حضرت بلالؓ شین کو سین پڑھا کرتے تھے اور انکو اذان دینے سے روکا گیا تو اس صبح سورج طلوع نہیں ہوا۔ *دونوں روایات من گھڑت ہیں* ❌3: اویس قرنی ؒ کا اپنے دانت مبارک توڑنے والی روایت۔ *من گھڑت ہے۔* ❌4: حضرت عمر ؓ کے بیٹے کا زنا کرنے والا واقعہ۔ *من گھڑت ہے۔* ❌5: وطن کی محبت ایمان ہے۔ *من گھڑت روایت ہے-* ❌6: جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اللہ کو پہچان لیا۔ *من گھڑت روایت ہے* ❌7: عالم کے پیچھے ایک نماز چار ہزار چار سو چالیس نمازوں کے برابر ہے۔ *روایت من گھڑت ہے* ❌8: علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے۔ *عربی محاورہ ہے حدیث نہیں-* ❌9: دوران نماز حضرت علی ؓ کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ۔ *من گھڑت ہے* ❌10: جس کا کوئی پیر نہ ہو تو اس کا پیر شیطان ہے۔ *من گھڑت ہے۔* ❌11: ہاروت و ماروت اور زہرہ کا قصہ *من گھڑت ہے۔* ❌12: ماہ صفر یا ماہ رمضان کی بشارت دینے پر جنت کی بشارت دینا غلط ہے *ایسی کوئی حدیث نہیں۔* ❌13: اگر جھک جانے میں عزت کم ہو تو قیامت کو مجھ سے لے لینا۔ *من گھڑت ہے* ❌14: میں ایک چھپا خزانہ تھا، میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں، سو میں نے کائنات کو پیدا کیا۔ *من گھڑت ہے* ❌15: زنا قرض ہے ، اگر تو نے اسے لیا تو ادا تیرے گھر والوں سے ہوگی۔ *من گھڑت ہے۔* ❌16: حضرت بلال کا دمشق میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کرنا پھر مدینہ آنا پھر اذان دینا اور مدینہ والوں کی آہ و بکا۔ *یہ واقعہ فضائل اعمال میں بھی درج ہے۔ من گھڑت ہے* ❌17: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعا فرمانا کہ میری امت کا حساب میرے حوالے کر دے تاکہ میری امت کو دوسری امتوں کے سامنے شرمندگی نہ اٹھانی پڑے ۔ *من گھڑت ہے بیان نہیں کر سکتے۔* ❌18: ہر نبی کو نبوت چالیس برس بعد ملی ہے۔ *من گھڑت ہے* ❌19: درود پڑھنے پر اللہ ستر ہزار پروں والا پرندہ پیدا کریں گے جس کی تسبیح کا اجر درود پڑھنے والے کو ملے گا۔ *من گھڑت ہے* ❌20: جو شخص اذان کہ وقت باتیں کرتا ہے اسے موت کہ وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا۔ *من گھڑت ہے* ❌21: اللہ تعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کو معراج کہ موقعہ پر فرمانا کہ آپ ﷺ جوتوں سمیت عرش پر آجائیں۔ *من گھڑت ہے* ❌22: فجر کی سنتیں گھر میں ادا کرنے پر روزی میں وسعت، اہل خانہ کے مابین تنازع نا ہونا ، اور ایمان پر خاتمہ۔ *یہ فضائل بے اصل ہیں* ❌23: روز محشر باری تعالیٰ کا ارشاد ہوگا کہ کون ہے جو حساب دے حضرت صدیق اکبر ؓ کے سامنے آنے پر اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌24: آپ ﷺ کے وصال کہ بعد جبریل علیہ السلام کا دنیا میں دس بار آنا اور دس چیزیں لے جانا۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌25: بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌26. آپ ﷺ نے فرمایا سب سے پہلے رب تعالیٰ میری نماز جنازہ پڑھیں گے۔ *من گھڑت ہے* ❌27: نبی کریم ﷺ کی ولادت کے سال ہر حاملہ عورت کے گھر لڑکے کا پیدا ہونا۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌28: حضرت بلال ؓ کا آپ ﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑ کر جنت میں داخل ہونا۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌29: آپ ﷺ کا ارشاد: مجھے موت کا اتنا بھروسہ بھی نہیں کہ ایک طرف سلام پھیروں تو دوسری طرف بھی پھیر سکوں گا یا نہیں۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌30: ابو جہل کہ ہاتھوں میں کنکریوں کا آپ ﷺ کی شہادت دینا۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌31: دوران نماز والدین کی پکار پر نماز چھوڑ کر جانے والی روایت۔ *شدید ضعیف، بیان نہیں کر سکتے* ❌32: مومن کے جھوٹے میں شفاء ہے۔ *من گھڑت* ❌33: ابو بکرصدیق ؓ کا ٹاٹ کا لباس پہننا اور باری تعالیٰ کی جانب سے ان پر سلام۔ *من گھڑت ہے* ❌34: آپ ﷺ کا سکرات میں جبریل سے کہنا کہ میری ساری امت کی سکرات کی تکلیف مجھے دے دو۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌35: حضرت فاطمتہ الزہرہ کا ایک بال ننگا تھا تو سورج طلوع نہیں ہوا۔ *بے اصل ہے* ❌36: روز قیامت ایک نیکی دینے پر دو افراد کا جنت میں جانا۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌37: جب کوئی نوجوان توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک تمام قبرستان سے چالیس دن تک اللہ عذاب کو دور کر دیتا ہے۔ *سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے* ❌38: معراج کا خاص راز۔ حضرت عائشہ ؓ کا اپنے والد ابو بکر صدیق ؓ سے مشورہ کر کہ نبی کریم ﷺ سے معراج کی رات کی خاص باتوں میں سے ایک بات کا پوچھنا اور ابو بکر صدیق ؓ کو بتانا۔ جس کو سن کر وہ رو پڑے۔ *یہ روایت کسی مستند یا غیر مستند کتاب میں نہیں مل سکی* ❌39: ایک دفعہ نبی کریم ﷺ طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے پایا جس کی زبان پر یا کریم یا کریم کی صدا تھی۔ حضور ﷺ نے بھی پیچھے سے یا کریم پڑھنا شروع کر دیا۔ جس پر اس نے آپ ﷺ سے فرمایا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں۔ *یہ واقعہ بھی کسی مستند یا غیر مستند روایات میں موجود نہیں* ❌40: دو شخص حضرت عمر فاروقؓ کی محفل میں داخل ہوئے اور ایک شخص کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ اس شخص نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے۔ اس شخص نے اقرار کیا اور کچھ امانتیں واپس کرنے کے لیے تین دن کی مہلت مانگی جس پر ابوذر غفاری ؓ نے ان کی ضمانت دی۔ *کسی بھی مستند یا ضعیف مصدر میں اس پورے واقعہ کا کوئی حوالہ نا مل سکا* ❌41: کچرہ پھینکنے والی بڑھیا اور مکہ چھوڑ کر جانے والی بڑھیا، *دونوں روایات من گھڑت ہیں* اور وہ بڑھیا جس کی خدمت ابو بکر صدیق ؓ کئی سال کرتے رہے۔ *روایت انتہائی ضعیف نا قابل بیان ہے۔* ❌42: ایک شخص میں چار خامیاں تھی نبی کریم ﷺ کے کہنے پر اس نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا تو اس کے باقی سب گناہ بھی چھوٹ گئے۔ *من گھڑت ہے* ❌43: ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم لے کر جائے گی۔ باپ ، شوہر ، بھائی اور بیٹے کو۔ *من گھڑت ہے* ❌44: جس شخص کے یہاں بچہ پیدا ہو اور وہ اس کا نام برکت حاصل کرنے کے لئے محمد رکھے تو وہ بچہ اور اس کا والد دونوں جنت میں جائیں گے۔ *من گھڑت ہے* ❌45: اپنی اولاد کو رونے پر مت مارو کیونکہ بچہ کا رونا چار مہینہ لا الہ الا اللہ ہے، اور چار مہینہ تک محمد رسول اللہ(ﷺ) ہے، اور چار مہینہ والدین کے لئے دعا ہے۔ *من گھڑت ہے* ❌46: بخیل جنت میں نہیں جائے گا اگرچہ وہ عابد ہو، اور سخی جہنم میں نہیں جائے گا اگر چہ وہ فاسق ہو۔ *من گھڑت ہے* ❌47: ایک گھڑی غور و فکر کرنا ایک سال کی عبادت سے زیادہ بہتر ہے۔ *یہ حدیث نہیں ہے بلکہ جناب سری سقطیؒ کا کلام ہے* ❌48: حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ تعالی نے فرمایا کہ اے موسی جب میں آپ سے بات کرتا ہوں تو میرے اور آپ کے درمیان 70 ہزار پردے ہوتے ہیں لیکن امت محمدیہ جب افطار کے وقت دعا مانگے گی تو کوئی پردہ نہ ہوگا۔ *من گھڑت ہے* ❌49: شب قدر کے حوالے سے نوافل کی خاص تعداد یا خاص طریقے سے نماز پڑھنے والی روایات۔ *من گھڑت ہیں* ❌50: تہمت کی جگہوں سے بچ کے رہو۔ *من گھڑت ہے* ❌51 : حضرت بلال نے اذان نہیں دی تو دن نہیں چڑھا۔ *یہ بھی من گھڑت ہے* ❌52: ابو جہل کے دروازے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوت دینے کے لئے 100 سو مرتبہ جانا۔ *بے سند ہے آپ سے منسوب کر کے بیان نہیں کر سکتے* ❌53: طوفانی رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قافلے والوں کو دعوت دینا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌54: ایک آدمی کا راہ راست پر آجانا داعی کی نجات کے لئے کافی ہے ۔ *بے سند ہے بیان کرنا منع ہے۔ اس سے ملتی جلتی ایک روایت ہے وہ صحیح ہے* ❌55: حضرت ایوب کا اپنے جسم کے کیڑے کو یہ کہنا " اللہ کے رزق میں سے کھا ۔ *بیان نہیں کر سکتے مرفوعاً یہ روایت کہیں نہیں ملی* ❌56: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا بستر سمیٹ دو اب میرے آرام کے دن ختم ہو گئے۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌57: نماز مومن کی معراج ہے *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌58: صحابی کی داڑھی کے ایک ہی بال پر فرشتوں کا کھیلنا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌59: مسجد سے بال کا نکالنا ایسے ہے جیسے مردار گدھے کا مسجد سے نکالنا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌60: اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌61: جسے اللہ ستر مرتبہ محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اسے اپنے راستے میں قبول کر لیتے ہیں ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌62: ایک یہودی کے جنازے کو دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رونا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌63: ایک یہودی کا معراج کے واقعہ سے انکار پر پہلے عورت بن جانا دو بچے پیدا کرنے کے بعد پھر مرد بن جانا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌64: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک طبیب کو یہ فرمانا: ہم ایسی قوم ہیں جو سخت بھوک کے علاؤہ نہیں کھاتے اور جب کھاتے ہیں تو پیٹ بھر کر نہیں کھاتے ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌65: سلیمان علیہ السلام نے مخلوقات کی دعوت کے لئے کھانا تیار کیا جسے ایک مچھلی کھا گئی۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌66: بے نمازی کی نحوست سے بچنے کے لئے گھر کے دروازے پر پردہ ڈالنا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌67: بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌68: جان بوجھ کر نماز چھوڑنے پر ایک حقب جہنم میں جلنا ۔ ایک حقب 80 سال کا ہے اس کا ہر سال تین ساٹھ دن کا ہے اور ہر دن دنیا کے دن کے ایک ہزار دن کے برابر ہے ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌69: ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ پیتا بچہ لے کر آئی اور کہا کہ اسے بھی جہاد میں لے جائیں ، لوگوں نے کہا یہ بچہ جہاد میں کیا کرے گا تو عورت نے کہا جب کوئی تیر آئے تو اسے آگے کر دینا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌70: استنجاء بیٹھنے کا طریقہ یہودی نے سنا تو اس نے ایسا ہی کیا اس کے دشمن نے رسہ پھینک کر گلا گھونٹنا چاہا مگر سنت کے مطابق بیٹھنے سے بچ گیا تو وہ مسلمان ہو گیا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌71: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج میں اللہ کی بارگاہ میں عاجزی کا تحفہ پیش کرنا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌72: حضرت بلال نے آپ سے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہدایت اپنے ہاتھ میں رکھی ہے اگر ہدایت آپ کے ہاتھ میں ہوتی تو میری باری نجانے کب آتی ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌73: حضرت بلال کی قسم پر سحری کے وقت کا ختم ہوجانا ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌74: جب کوئی مسجد میں ہوا خارج کرتا ہے تو فرشتہ اس ہوا کو منہ میں لے کر مسجد سے باہر خارج کر دیتا ہے ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌75: حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہا کے لئے قبر کا یہ کہنا کہ یہ حسب نسب کی جگہ نہیں ہے *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌76: بسم اللہ کہہ کر گھر میں جھاڑو لگانے پر بیت اللہ میں جھاڑو لگانے کا اجر ملتا ہے ۔ *بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌77: حضور ﷺ کا حضرت جابر کے بیٹوں کو زندہ کرنا، *بے سند جھوٹی روایت* ❌78: حضرت بلال, حضورﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑ کر سب سے پہلے جنت میں جائیں گے. *یہ بےسند روایت ہے* ❌79: بدن کے جس حصہ پہ استاد کی مار پڑتی ہے,جہنم کی آگ وہاں حرام ہو جاتی ہے" *یہ من گھڑت روایت ہے* ❌80: حضور ﷺ کی ولادت کے سال اللہ تعالیٰ نے تمام حاملہ عورتوں کو بیٹوں سے نوازا *یہ روایت درست نہیں ہے۔* ❌81: مؤمن مسجد میں ایسے جیسے مچھلی پانی میں, اور منافق ایسے جیسے پرندہ پنجرے میں" *یہ حدیث نہیں ہے۔* ❌82: ایک صحابی کا حضورﷺ کے وصال پہ نابینا ہونے کی دعا کرنا, اور بینائی کا سلب ہوجانا. *یہ بےسند روایت ہے.* ❌83: حضرت بلال کا امیہ کا غلام ہو کر آٹا پیسنا اور حضور ﷺ کا مدد کرنا *من گھڑت قصہ۔* ❌84: بندے کا وضو کرنا اور کلمہ پڑھنا ، ہر قطرے کے بدلے فرشتہ کا پیدا ہونا اور قیامت تک کلمہ پڑھنا، *یہ من گھڑت حدیث ہے۔* ❌85:"قیامت کے دن ایک قبر سے 70 مردے اٹھیں گے" *من گھڑت روایت ہے, کسی کتاب میں موجود نہیں ہے.* ❌86: حضرت فاطمہؓ کے ساتھ حضورﷺ کا تندور میں روٹی لگانا اور روٹی کا نا پکنا " *یہ بےسند روایت ہے, بیان نہیں کرنی چاہئے.* ❌87: ایک بوڑھے کے احترام میں حضرت علیؓ کا نماز کیلئے لیٹ ہوجانا" *یہ من گھڑت روایت ہے, اسے بیان نہیں کرنا چاہیے۔* ❌88: تنگدستی کی شکایت پہ حضور ﷺ کا فرمان: نکاح کرو, یہاں تک کہ آپ نے اس کے چار نکاح کروا دیے *یہ روایت درست نہیں ہے* ❌89: حضرت انس کا تنور کی آگ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رومال کی میل کچیل کو صاف کرنا اور رومال کا نہ جلنا ۔ *شدید ضعیف ہے بیان نہیں کر سکتے* ❌90: عالِم کی موت, عالَم کی موت ہے. *یہ حدیث مبارکہ نہیں ہے, بلکہ عربی مقولہ ہے۔* ❌91: "دورانِ اذان گفتگو کرنے والے کو کلمہ نصیب نہیں ہوتا, یا ایمان ضائع ہونے کا خدشہ ہے" *یہ دونوں روایات من گھڑت ہیں۔* ❌92: 40 احادیث کو یاد کرنے والے کا حشر علماء و انبیاء کے ساتھ ہوگا" *یہ روایت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کر کے بیان کرنا درست نہیں ہے۔* ❌93: لوگوں کو قیامت کے دن ان کی ماؤں کے نام سے پکارا جائے گا" *یہ روایت من گھڑت ہے۔* ❌94: اللہ تعالیٰ بندوں سے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے" *یہ بے اصل روایت ہے۔* ❌95: تکبیر اولٰی دنیا و مافیہا سے بہتر ہے" *یہ بے سند روایت ہے* ❌96: حضور ﷺ کا مشرک مہمان کے پیشاب والے بستر کو اپنے ہاتھ سے دھونا" *من گھڑت کہانی ہے, اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔* ❌97: ایک بدو کے حضور ﷺ سے 24 سوالات" کی طویل روایت۔ *بے سند روایت ہے* ❌98: دور نبویؐ میں : ماں کی نافرمانی کی وجہ سے بیٹے کی حالت نزع میں کلمہ طیبہ سے محرومی کا طویل واقعہ. *من گھڑت روایت ہے, بیان کرنا گناہ ہے۔* ❌99: بچے کی بسم اللہ پڑھنے پر, بچے کی, اس کے والدین اور استاد کی بخشش کی روایت۔ *من گھڑت ہے۔* ماخوذ : 📚 "غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ" 🖋️ مفتی طارق امیر خان جامعہ فاروقیہ کراچی ترتیب و تدوین: 🖥️ محمد توقیر طاہر 📌 نوٹ: بیان کرنا موقوف رکھا جائے یعنی معتبر سند ملے بغیر ہر گز بیان نا کریں۔ ان روایات کی سند انتہائی جستجو کے باوجود نہیں ملی۔ لہذا حدیث رسول ﷺ میں اہتمام و احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کسی مستند سند کی دستیابی تک ان کے بیان کرنے کو موقوف رکھا جائے۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے ۔ ”مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ“․(۱) ترجمہ: *”جو شخص میرے نام سے وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ “* 📚 (صحیح بخاری 109) متواتر احادیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولنے والا شخص جہنمی ہے۔ اس کے باوجود بہت سے لوگ دن رات اپنی تقریروں، تحریروں اور عام گفتگو میں جھوٹی، بے اصل اور من گھڑت روایتیں کثرت سے بیان کرتے رہتے ہیں۔ اور ہمارے عوام بنا تصدیق کیے ایسی روایات کو سوشل میڈیا پر آئے دن شیئر کرتے رہتے ہیں۔ *ان بیشمار جھوٹی من گھڑت روایات میں سے یہاں آپ کے ساتھ چند مشہور روایات اور واقعات شیئر کی گئی ہیں... جو ہمارے کم پڑھے لکھے خطیب حضرات بھی اکثر بیان کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی اکثر یہ روایات گردش کرتی نظر آتی ہیں... اللہ کے نبی سے منسوب کر کے جھوٹ باندھنا یا ضعیف روایات کا آگے بڑھانا ایک بدترین گناہ ہے، علماء کرام کی زمہ داری ہے کہ اس طرح کی روایات کی نفی کریں اور عوام الناس تک زخیرۂ احادیث سے صحیح احادیث کا قیمتی خزانہ پہنچائیں، تاکہ یہ فضائل کے نام پر اغیار کا من گھڑت مواد اگلی نسل تک نہ جا سکے*

حدیث کے نام پے بولے جانے والے مشہور ۹۹ جھوٹ ...

U.g.islaimc stodio

U.g.islaimc stodio

مکمل پڑھیں
غزل

غزل

جی چاہتا ہے نظریں اتار کر دیکھوں تو کس قدر باوفا ہے پکار...

Suraag e zindagi

Suraag e zindagi

مکمل پڑھیں
غیر اہم کی اہمیت

غیر اہم کی اہمیت

سنو سنو!! کبھی کبھی غیر اہم بھی بہت اہم ہوجاتا ہے میں ا...

ناصرالدین مظاہری

ناصرالدین مظاہری

مکمل پڑھیں
سوا سو سال پہلے چینی علماء کی کانپور آمد

سوا سو سال پہلے چینی علماء کی کانپور آمد

سوا سو سال پہلے چینی علماء کی کانپور آمد محمد سعد خاں ن...

محمد سعد خاں ندوی کانپور

محمد سعد خاں ندوی کانپور

مکمل پڑھیں