جی چاہتا ہے نظریں اتار کر دیکھوں
تو کس قدر باوفا ہے پکار کر دیکھوں
مجرم مرا ہی خموش لہجہ ہے وگرنہ
تجھے تیری محبت پہ گزار کر دیکھوں
اظفر منصور ناسازؔ
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H