کتاب کی تفصیلات

Book Cover

انوارِ حج و عُمرہ

کتاب کے مصنف: مفتی محمد سلمان زاہد

کتاب کی تفصیل: 📚کتاب کے دو باب ہیں:

(1)... پہلا باب
حج و عمرہ سے متعلق امور کے فضائل

اس باب میں مندرجہ ذیل امور کے تفصیلی فضائل ذکر کیے گئے ہیں:
حج عمرہ۔
تلبیہ۔
طواف۔
سعی۔
پیدل حج۔
سفر حج میں لگنے والا خرچہ ۔
عرفہ کا دن۔
حج بدل۔
زمزم۔
حجر اسود۔
رکن یمانی۔
مقام ابراہیم۔
ملتزم۔
بیت اللہ شریف کی جانب دیکھنا۔
رمی۔
واجب الطواف۔
مزدلفہ۔


(2)... دوسرا باب
حج و عمرہ کا طریقہ اور ان کے افعال کا مرتب خاکہ

اس باب میں حج و عمرہ کا طریقہ ان کے مرتب افعال کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جس کی مدد سے حج اور عمرہ میں ایک ایک قدم سنت اور شریعت کی روشنی میں اٹھایا جاسکتا ہے
اس باب میں پانچ فصلیں ہیں
پہلی فصل قبلیہ افعال
دوسری فصل روانگی کے وقت کے افعال
تیسری فصل عمرے کے افعال
چوتھی فصل قیام مکہ کے افعال
پانچویں فصل حج کے افعال


📚سب سے اہم بات یہ کہ کتاب میں ہر بات
قرآن و سنت کے واضح دلائل کے ساتھ پیش کی گئی ہے
تخریج و حوالہ جات کا خاص اہتمام کیا گیا ہے

حج پر جانےوالوں کی خدمت میں ایک گراں قدر تحفہ
سفر حج میں اپنے ساتھ رکھئے
اور کتاب کے مؤلف کو اپنی مستجاب دعاؤں میں یاد رکھئے

https://besturdubooks.net/anwaar-e-hajj-o-umrah/

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب کی زبان: اردو, العربية

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں
Ad