Book Details

انوار صلاۃ Cover

انوار صلاۃ

مصنف: مفتی محمد سلمان زاہد

زبان: اردو, العربية

زمرہ: نماز

تفصیل: نماز کی اصلاح اور درستگی سے متعلّق ایک بہترین کورس پر مشتمل کتاب جس کے ذریعہ مساجد میں ائمه کرام اصلاحِ صلاۃ کی بہترین تربیت کا کام کرسکتے ہیں اس کتاب میں نماز کے بارے میں پائی جانے والی عمومی کوتاہیوں کو بیان کرکے اُن کی اِصلاح کے طریقے ذکر کیے گئے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں نماز کے فضائل اور وعیدوں کا جامع اور مفصل تذکرہ کیا گیا ہے نماز کی ظاہری و باطنی اور داخلی و خارجی کوتاہیوں کو درست کرنے کیلئے ایک مفید اور جامع نصاب جس کے ذریعہ اپنی نماز کی اِصلاح و درستگی کے ساتھ ساتھ لوگوں میں بھی نماز کی اِصلاح و درستگی کا شعور اُجاگر کیا جاسکتا ہے ANWAARESALAT

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں!