Book Details

قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں Cover

قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں

مصنف: مفتی محمد سلمان زاہد

زبان: اردو

زمرہ: قربانی

تفصیل: قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد ناشر: جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی ہمارے معاشرے میں دیگر بہت سی عبادات کی طرح قربانی میں بھی کچھ ایسی کوتاہیاں اور غلط فہمیاں رائج ہوتی جارہی ہیں جن کی وجہ سے لوگ اس قربانی کے عمل میں کچھ چھوٹی اور بڑی مختلف قسم کی غلطیوں کے مرتکب ہونے لگے ہیں، ایسی کو تاہیوں کی اصلاح نہایت ضروری ہے ورنہ اجر و ثواب سے محرومی بھی ہو سکتی ہے اور بعض اوقات کسی بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کی وجہ سے قربانی بھی خراب ہو سکتی ہے۔ اس کتابچہ میں ایسی غلطیوں کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے جس کو پڑھ کر ہم اپنی قربانی میں واقع ہونے والی بہت سی غلطیوں سے بچ سکتے ہیں۔ QURBANISEMUTALLIQKOTAHIYAAN

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں!