Author: مولانا قاضی محمد عبد الحئی قاسمی
Language:
Category:
Description: یہ دور فتنوں کا دور ہے پورے عالم میں خیر وشر کی کشکمش چل رہی ہے، کہیں لوگ اسلامی کی خوبیوں کو جان کر اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں تو کہیں مغربی تہذیب وتمدن کےفروغ سے نوجوان دین اسلام سےبیزاری کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں ، جیسے جیسے ذرائع ابلاغ بڑھتے جارہے ہیں ،اتنے ہی فتنے بڑھتے جار ہے ہیں،ان فتنوں میں ایک فتنۂ ارتداد بھی ہے ،اس فتنے کی زہریلے اثرات مسلم معاشرہ میں تیزی سے پھیل ر ہے ہیں ،رات دن مسلم خواتین کو مرتد بنانےکی کوششیں کی جارہی ہیں،نوجوان بچیاں اسلامی تہذیب اور اسلامی تعلیمات کو چھوڑ کر کفر والحاد کے راستہ پر چل پڑی ہیں ،غیر مسلم آسانی سے ان بچیوں کواپنی طرف کھینچنے میں کامیاب ہورہے ہیں ۔ارتداد امت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے اپنوں کا دین اسلام سے پھر جانا او رمرتد ہوجانا بڑے دکھ کی بات ہے۔ زیر نظر کتاب ’’امت کی بیٹیاں اور فتنۂ ارتداد‘‘ محترم جناب مولانا قاضی محمد عبد الحئی قاسمی کی کاوش ہے۔انہوں نے اس کتاب میں فتنہ ارتداد کے اسباب وجوہات، مخلوط نظام تعلیم ، مخلوط ملازمت کے نقصانات، اسمارٹ فون کی تباہ کاریاں، آزادئ نسواں ، دوستی وناجائز تعلقات،لڑکیوں کا گھر سے بھاگ کر غیر مسلموں سے شادی کرنے کےپس پردہ عوامل، دین وایمان کی حفاظت کےلیے چند گزارشات اور فتنوں سےبچنے کا نبوی تعلیم کا خلاصہ پیش کیا ہے
مفتی محمد ابراھیم غفاری
بانی و مہتمم ۔ مدرسہ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
رضاپور نوگانوہ قصبہ بہٹ ضلع سہارنپور
اس ایپ کے ذریعہ ہونے والا تعاون مدرسہ کے فنڈ میں جمع کیا جاتا ہے
اسلئے آپ سے درخواست ہے کہ آپ گفٹ والے آپشن کے ذریعہ مدرسہ کا تعاون کر سکتے ہیں
Punjab National Bank
Ibrahim Gifari
2063000100323743
IFSC. PUNB0206300
Mufti Ibrahim Ghifari
Madrasa Abuzar Ghifari RZ
Razapur Naugawa Behat Distt Saharanpur Uttar Pradesh 247121 INDIA
CONTACT US. madrasaabuzarghifarirz@gmail.com
ibrahimgifari@gmail.com
YouTube Channel
https://youtube.com/@MuftiIbrahimGhifari
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H