میرا نام رضوان نسیم اور والد کا نام (مولانا)نسیم الدین(صاحب)ہے،میں ملک نیپال کے ضلع روتہٹ سے تعلق رکھتا ہوں،میری ابتدائی تعلیم مدرسہ امدادیہ اشرفیہ طیب نگر راجوپٹی سیتا مڑھی میں...
میرا نام رضوان نسیم اور والد کا نام (مولانا)نسیم الدین(صاحب)ہے،میں ملک نیپال کے ضلع روتہٹ سے تعلق رکھتا ہوں،میری ابتدائی تعلیم مدرسہ امدادیہ اشرفیہ طیب نگر راجوپٹی سیتا مڑھی میں ہوئی ہے،میں نے دار العلوم دیوبند سے فضیلت اور المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد سے تخصص فی الفقہ و الافتاء کیا ہے،فی الحال معہد الدراسات العلیا پھلواری شریف پٹنہ میں فضلاء مدارس کی فقہی تربیت کی خدمت انجام دے رہا ہوں،الحمدللہ!درس و تدریس اور تصنیف و تالیف کا مجھے عمدہ ذوق ہے،اسی لئے آج اس ایپ سے منسلک ہورہا ہوں،اللہ تعالیٰ ہم سبھوں کا ایمان پر خاتمہ فرمائے۔