محمد سعد خاں ندوی کانپور حافظ، قاری، عالم، مفسر اور مفتی ہائی اسکول و انٹر یوپی بورڈ، بی اے، ایم اے (تاریخ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی شائع شدہ دو کتابیں تذکرہ الحاج حافظ ...
محمد سعد خاں ندوی کانپور
حافظ، قاری، عالم، مفسر اور مفتی
ہائی اسکول و انٹر یوپی بورڈ، بی اے، ایم اے (تاریخ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
شائع شدہ دو کتابیں
تذکرہ الحاج حافظ محمد اقبال گونڈوی رحمۃ اللہ علیہ
منتخب چالیس قرآنی اور نبوی دعائیں
موجودہ ذمہداریاں
امام و خطیب (ثانی) مسجد رئیس باغ تلک نگر کانپور
کوآرڈینیٹر آل انڈیا پیام انسانیت فورم کانپور یونٹ
جنرل سکریٹری انیس ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی
مہتمم مدرسہ تعلیم القران ومکتب دینیات کانپور
سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء کانپور
ڈایریکٹر اسلامک ایجوکیشن سینٹر اینڈ لائیبریری کانپور
مالک بھارت دیسی دواخانہ نئی سڑک کانپور