: میرا نام فیض رشید ہے میں لکھنؤ شہر سے تعلق رکھتا ہوں ابھی تک میں نے انٹر کی پڑھائی کی ہے اور عالمیت جاری ہے۔ باقی لکھنؤ میں ہماری تنظیم بھی ہے اور ہم تحریک مدح صحابہ سے جڑے ہو...
: میرا نام فیض رشید ہے میں لکھنؤ شہر سے تعلق رکھتا ہوں
ابھی تک میں نے انٹر کی پڑھائی کی ہے اور عالمیت جاری ہے۔ باقی لکھنؤ میں ہماری تنظیم بھی ہے اور ہم تحریک مدح صحابہ سے جڑے ہوئے بھی ہیں: کتابوں کی بات ہے تو ایک کتاب ہے ماہ محرم کے اوپر اس کو مرتب کیا تھا اور رسالہ اس سے پہلے بھی نکالا ہے لیکن وہ کچھ سلسلہ کی وجہ سے بند ہو گیا اب یہ پھر سے ایک نئے سرے سے نکلا ہے ماہنامہ الرشید کر کے میرا رسالہ ہے