مفت کتاب
اردو
احکام و مسائل, روزہ
Saughat e Ramazan
نہایت خوشی اور مسرت کی بات ہے کہ ناچیز کے سوغاتِ رمضان کے نام سے رمضان المبارک کے موضوع پر تحریر کردہ مضامین کا مجموعہ منظرِ عام پر آچکا ہے اس مجموعے میں رمضان المبارک روزہ سحری افطاری اعتکاف کے فض...
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کے لیے بٹن پر کلک کریں۔
کتاب کی تفصیل
نہایت خوشی اور مسرت کی بات ہے کہ ناچیز کے سوغاتِ رمضان کے نام سے رمضان المبارک کے موضوع پر تحریر کردہ مضامین کا مجموعہ منظرِ عام پر آچکا ہے اس مجموعے میں رمضان المبارک روزہ سحری افطاری اعتکاف کے فضائل و مسائل اور دیگر متعلقہ موضوعات پر مشتمل 35 مضامین شامل ہیں جو معتبر علمائے کرام کی نگرانی اور رہنمائی میں تحریر کیے گئے ہیں
احباب گرامی سے گزارش ہے کہ اس مجموعے کا مطالعہ فرما کر اس سے بھرپور استفادہ کریں اور دوسروں کو بھی اس سے مستفید ہونے کی ترغیب دیں فی الحال یہ مجموعہ پی ڈی ایف کی صورت میں دستیاب ہے ان شاء اللہ العزیز آئندہ اسے کتابی شکل میں شائع کرکے بھی پیش کیا جائے گا۔
رشحاتِ قلم
محمد عادل ارریاوی
پی ٹی ایف حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں
8235703061
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H