Islamic Gyan
HAIWANAAT E QURANI TASWEERI ALBUM Cover
مفت کتاب اردو اصلاحی, متفرق

HAIWANAAT E QURANI TASWEERI ALBUM

مصنف:

زبان: اردو

زمرہ: اصلاحی, متفرق

ناشر: Mohd Moosa

قرآن مجید میں بے شمار جگہوں پر خالق کا ئنات نے اپنی قدرت کے عجائبات اور نشانیوں کو بیان کیا ہے۔ ان نشانیوں میں سے ایک نشانی جانور اور پرندہ بھی ہے چنانچہ قرآن میں ارشاد ہے ہیں۔ (سورۃ الفاشیہ کیا یہ...

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں ڈاؤن لوڈ کے لیے بٹن پر کلک کریں۔

کتاب کی تفصیل

قرآن مجید میں بے شمار جگہوں پر خالق کا ئنات نے اپنی قدرت کے عجائبات اور نشانیوں کو بیان کیا ہے۔ ان نشانیوں میں سے ایک نشانی جانور اور پرندہ بھی ہے چنانچہ قرآن میں ارشاد ہے
ہیں۔ (سورۃ الفاشیہ کیا یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے پیدا کیے گئے ہیں اور آسمان کی طرف ( نہیں دیکھتے کہ کیسا بلند ہے اور پہاڑوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کس طرح کھڑے

زیر نظر کتاب میں قرآن میں بیان کردہ جانوروں سے متعلق حیران کن انکشافات کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ذخیرہ احادیث میں موجود جانوروں سے متعلق احادیث کو بھی لکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کتاب کو مزید دلچسپ بنانے کے لئے جانوروں سے متعلق وہ واقعات جو قرآن وحدیث اور انبیاء، صحابہ اور اولیا والد کی سوانح حیات میں ملتے ہیں ان کو بھی اس کتاب میں لکھا گیا ہے تا کہ عبرت و نصیحت کا پہلو بھی برقرار رہے۔

یہ کتاب احقر نے اس مقصد کے لئے لکھی ہے کہ وہ لوگ جو شیطانی اور نفسانی

طور پر اسلامی کتابوں کو پڑھنے سے محروم ہو جاتے ہیں وہ اس کتاب میں جانوروں کے موضوع پر دلچسپ ، حیران کن حقائق کے ساتھ ساتھ اسلاف کے واقعات بھی ضمنا پڑھ لیں پر گے تو انشاء اللہ کسی نہ کسی درجہ میں ان قارئین کو بھی فائدہ ہوگا۔

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

اسلامک گیان کی مزید جھلکیاں

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں