Islamic Gyan
CHAHAL ISTIGFAAR POCKET-1-1 Cover
مفت کتاب اردو عملیات / طب / ادعیہ

CHAHAL ISTIGFAAR POCKET-1-1

مصنف:

زبان: اردو

زمرہ: عملیات / طب / ادعیہ

مقبولین و مقربین کے مقامات میں سب سے بلند مقام عبدیت و بندگی ہے اور دعا چوں کہ عبدیت و بندگی کا سب سے اعلیٰ مظہر ہے؛ اس لیے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ارشاد: لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَى اللَّهِ تَع...

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں ڈاؤن لوڈ کے لیے بٹن پر کلک کریں۔

کتاب کی تفصیل

مقبولین و مقربین کے مقامات میں سب سے بلند مقام عبدیت و بندگی ہے اور دعا چوں کہ عبدیت و بندگی کا سب سے اعلیٰ مظہر ہے؛ اس لیے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ارشاد: لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى مِنَ الدُّعَاءِ.[الترمذي : ٣٣٧٠] (اللہ تعالیٰ کے یہاں دعا سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں) کے مطابق صاحب ایمان کے اعمال و احوال میں سب سے اکرم و اشرف دعا ہی ہے۔ دعا ہی کی خاص قسم استغفار ہے، یعنی اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں اور قصوروں کی معافی اور بخشش مانگنا۔

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

اسلامک گیان کی مزید جھلکیاں

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں