مصنف: مفتی عبد الغفور
زبان: العربية, اردو
زمرہ: درس نظامی, حدیث شریف
تفصیل: شرح زاد الطالبین، جس میں احادیث کا ترجمہ، مختصر توضیح، مشکل الفاظ کے معانی اور لغت نہایت آسان انداز میں اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے جو اساتذہ اور طلباء کے لئے یکساں مفید ہے۔
Mueen ut Talibeen
Sharah Zad ut Talibeen
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H