کتاب کے مصنف: مفتی محمد سلمان زاہد
کتاب کی تفصیل:
شب وروزکےمسنون اور مُبارک اَعمال پرمشتمل ایک جامع مفید اور آسان کتاب
جس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں
صبح شام کے معمولات
سونے جاگنے کے معمولات
جمعہ کےدن کے مسنون اعمال
کومرتب اورسہل اَنداز میں پیش کیا گیا ہے۔
کتاب کو چاربابوں میں تقسیم کیاگیا ہے:
(1)پہلاباب:
صبح و شام کے معمولات۔
(2)دوسراباب:
سونے کے معمولات۔
(3)تیسراباب:
بیدار ہونے کے معمولات۔
(4)تیسراباب:
جمعہ کے دن کے معمولات۔
https://besturdubooks.net/baqiyat-e-salehat/
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
کتاب کی زبان: اردو
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں