مصنف: مفتی محمد رضوان
زبان: اردو
زمرہ: احکام و مسائل, اصلاحی
تفصیل: ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے سے متعلق دلنشین تشریح کے ساتھ احادیث و روایات
مرد حضرات اور خواتین کو ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے اور نماز و غیر نماز میں اس عمل کے ارتکاب کا حکم
کِبر و عُجب، ضرورت اور ارادہ ہونے نہ ہونے کی صورت میں اسبالِ ازار پر تحقیقی کلام
اسبال ازار اور ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے سے متعلق احکام و مسائل
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H