کتاب کے مصنف: مولانا زین العابدین صاحب فاضل دارالعلوم کراچی
کتاب کی تفصیل:
مختلف احادیث میں امام مہدی سے پہلے اور ان کے زمانے میں سفیانی نام کے حکمران کا ذکر ملتا ہے۔ اس کے متعلق روایات صحیحین میں بھی موجود ہیں اگر چہ ان میں نام کی صراحت نہیں ہے۔ نیز مستدرک حاکم، عقد الدرر، الفتن وغیرہ میں بھی اس کی روایات ملتی ہیں۔ ذیل میں اس رسالے میں اس کا ایک جامع تذکرہ کیا گیا ہے۔
احادیث و روایات میں سفیانی کا تذکرہ ،مشرق وسطی کے موجودہ حالات
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
کتاب کی زبان: اردو
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں