مصنف: مولانا محمد سعد خاں ندوی
زبان: اردو
زمرہ: سوانح و حیات, تاریخ
تفصیل: مشرقی یوپی کی عظیم المرتبت شخصیت، خادم القران، داعی الی اللہ عارف باللہ، بانی تحفیظ القران ندوۃ العلماء مہتمم مدرسہ فرقانیہ گونڈہ خلیفہ حضرت مولانا محمد منظور نعمانی رحمتہ اللہ علیہ کی مختصر سوانح حیات علمائے کرام و اکابرین دین کے تاثرات کی روشنی میں
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H