Islamic Gyan
انتخاب الترغیب و الترہیب - جلد 1 Cover
مفت کتاب العربية, اردو حدیث شریف

انتخاب الترغیب و الترہیب - جلد 1

مصنف:

زبان: العربية, اردو

زمرہ: حدیث شریف

انتخاب الترغیب و الترہیب تالیف: الامام الحافظ ذکی الدین عبدالعظیم المنذری رحمہ اللہ تعالٰی ترجمہ و تشریح: مولانا محمد عبداللہ طارق دہلوی صاحب مولانا سعید احمد اکبر آبادیؒ نے اس کتاب کے بارے میں لکھ...

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں ڈاؤن لوڈ کے لیے بٹن پر کلک کریں۔

کتاب کی تفصیل

انتخاب
الترغیب و الترہیب

تالیف:
الامام الحافظ ذکی الدین عبدالعظیم المنذری رحمہ اللہ تعالٰی

ترجمہ و تشریح:
مولانا محمد عبداللہ طارق دہلوی صاحب

مولانا سعید احمد اکبر آبادیؒ نے اس کتاب کے بارے میں لکھا ہے کہ:
"۔۔۔، احادیث کا ترجمہ اور ان کی تشریح کمال حزم و احتیاط کے ساتھ جس شستہ و رفتہ اور سلیس و عام فہم زبان میں کیا گیا ہے اُس کی وجہ سے یہ کتاب عام مسلمانوں کے لیے تو نورِ بصیرت ہے ہی، اپنی بعض خصوصیات کے اعتبار سے اصحابِ مدارس اور اہلِ علم کے لیے بھی لائقِ مطالعہ اور مفید ہے، کیوں کہ صرف تلخیص اور ترجمہ و تشریح پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ صاحبِ الترغیب نے حدیث کے آخر میں جن مآخذ کا ذکر کیا ہے لائق مترجم نے اُن پر اضافہ کیا ہے اور حواشی میں اُن کی تشریح کرتے گئے ہیں، ۔۔۔" (ماہنامہ برہان دہلی ، ستمبر 1976ء ، ص 62)

مصنف نے کتاب میں لفظ "روی" سے جو روایات لکھی ہیں، وہ حدیثیں اس مجموعہ میں شامل نہیں کی گئیں ہیں۔ کتاب کے شروع میں مترجم نے تقریبا ڈھائی سو صفحات کا ایک فاضلانہ مقدمہ بھی لکھا ہے۔

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

اسلامک گیان کی مزید جھلکیاں

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں