مصنف: حضرت مولانا مفتی احمد ممتاز صاحب
زبان: اردو
زمرہ: احکام و مسائل, اصلاحی, اسلام, اسلامی عقیدہ
تفصیل: سنت اور بدعت میں فرق
بدعت کے بارے میں تفصیل کچھ باتیں مندرجہ ذیل ہیں
(1) سنت پر چلنے کے فضائل احادیث کی روشنی میں
(2) تارک سنت و بدعتی کی مذمت
(3) کرنے اور نہ کرنے کے کاموں کی تین صورتیں
(4) محرم کی حلیم اور ربیع الاول کے حلوے
(5) ماہِ صفر اور غلط عقائد و نظریات
(6) میلاد اور سیرت میں فرق اور محفل میلاد کی ابتداء تاریخ (7) ماہِ رجب اور کونڈوں کا حکم
(8) شب معراج اور چند غلط نظریات
(9) ایصال ثواب کے لئے مہینہ، دن اور وقت کی تخصیص
(10) ایصال ثواب کی صحیح اور بہترین صورتیں
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H