مصنف: مولانا اشرف علی تھانویؒ
زبان: اردو
زمرہ: اسلام
تفصیل: نام کتاب : احکام اسلام عقل کی نظر میں
کتاب کی خصوصیت :
جس میں تمام شرعی احکام کی عقلی حکمتیں و مصلحتیں ؛ احکام الہی کے اسرار و فلاسفی ظاہر کی گئی ہے ، اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تمام شرعیت کے احکام عین عقل کے مطابق ہیں ۔
مصنف : حکیم الامت حضرت مولانا شاہ محمد اشرف علی صاحب تھانوی نور اللہ مرقدہ
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H