Islamic Gyan
اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن  Cover
مفت کتاب اردو تفسیر القرآن, علوم قرآن

اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن

مصنف:

زبان: اردو

زمرہ: تفسیر القرآن, علوم قرآن

یہ علم و کتاب قرآن مجید کے نظم کی حلاوت، کلمات کی شیرینی، ترکیبات کی ہمواری اور مضامین کی عمدگی معلوم کرنے کا نادر تحفہ قرآن کریم کے اسلوب خطابی میں احوال کے مقتضیات کی رعایت پر حکمت ، اور خلاف مقت...

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں ڈاؤن لوڈ کے لیے بٹن پر کلک کریں۔

کتاب کی تفصیل

یہ علم و کتاب
قرآن مجید کے نظم کی حلاوت، کلمات کی شیرینی، ترکیبات کی ہمواری اور مضامین کی عمدگی معلوم کرنے کا نادر تحفہ قرآن کریم کے اسلوب خطابی میں احوال کے مقتضیات کی رعایت پر حکمت ، اور خلاف مقتضیات خطاب کرنے کا سلیقہ قرآن مبین کا اسلوب استعارہ و کنایہ مجاز القرآن کا ایک قیمتی مجموعہ اور قرآن مجید سے مختص مختلف انواع بدیعیہ کا طلیعہ نغمہ قرآنی کو حاصل کرنے کے لیے خاص وزن قرآنی سے اور فواصل آیات سے لطف اندوز ہونے کا ذریعہ متنوع فنون سے متمتع ہونے اور علوم فصاحت و بلاغت کے بکھرے موتیوں کو مستحتضر کرنے کے لیے بہترین خزینہ فصحاء کو عاجز بنانے والی تشبیہات موتی برسانے والے استعارات، دل کو باغ باغ کرنے والے مجازات و کنایات کا نگینہ دوران تلاوت بلاتکلف آنے والی انواع بدیعیہ سے جذبات محبت ابھارنے والا سفینہ

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

اسلامک گیان کی مزید جھلکیاں

📥 کتاب ڈاؤن لوڈ کریں