کل کتابیں: 9186
گلدستہ معاون امتحانات نیو ایڈیشن2022
حافظ جمشید اختر
مختصر سوالات و جوابات مع کثیر الانتخابی سوالات MCQs برائے لیکچرار سبجیکٹ سپیشلسٹ
اسلامیات ایڈوانسڈ
محمد امتیاز شاہد
مختصر سوالات و جوابات مع کثیر الانتخابی سوالات MCQs برائے لیکچرار سبجیکٹ سپیشلسٹ
فلاح دارین جولائی 2024ء
ماہنامہ
دین و دنیا میں فلاح و کامرانی کا شوق پیدا کرنے والا رسالہ
تفہیم اسلامیات جامع
سحر گل سحر کتوزئی
مختصر سوالات و جوابات مع کثیر الانتخابی سوالات MCQs برائے لیکچرار سبجیکٹ سپیشلسٹ
پیام عرفات جولائی 2024ء
ماہنامہ
مرکز الامام ابی الحسن الندوی رائے بریلی سے شائع ہونے والا علمی اصلاحی رسالہ
معراج الواعظین پشتو
مولوی گل رحمان حقانی
غوره او مستند تقریرونه پشتو
حضرت مولانا حافظ مشتاق احمد صاحب
خطبات منیر فی رفعت سراج منیر ﷺ جمال سراج منیرﷺ 2
مولانا منیر احمد معاویہ
خطبات منیر فی رفعت سراج منیر ﷺ آمد سراج منیر ﷺ(1)
مولانا منیر احمد معاویہ
تحفۃ الخطباء پشتو تقاریر
مفتی زین اللہ زین
مفتاح الخطابة پشتو (۲)
مولانا اطیع الله صاحب
مفتاح الخطابة پشتو (۱)
مولانا اطیع الله صاحب
حنفی نماز مدلل
مفتی محمد سلمان زاہد
حنفی نماز مدلل احادیث طیبہ کی روشنی میں Hanafi Namaz Mudallal Hanfi Namaz Ahadees e Tayyiba ki Roshni men Mufti Mohammad Salman Zahid اس کتاب میں احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ حنفی نماز مسنون اور محمّدی نماز ہے ، نبی کریم ﷺ اور حضرات صحابہ کرام ؓ سے ثابت ہے، لہٰذا اُس کو احادیث کے خلاف کہنا حقیقت پر پردہ ڈالنے کےسوا کچھ نہیں ۔ بعض لوگ فقہِ حنفی کے مطابق نماز پڑھنے والوں کے بارے میں یہ غلط فہمی کا شکا ر ہوتے ہیں کہ وہ (العیاذ باللہ) محمّدی نماز سے دور ہیں اور وہ اپنی رائے اور قیاس کے مطابق عمل کرتے ہیں، اور ان میں جو غالی اور متشدّد قسم کے لوگ ہیں وہ تو فقہِ حنفی کے مطابق نماز پڑھنے والے کی نماز کو نماز ہی سمجھنے کیلئے تیار نہیں۔ حالآنکہ یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہیئے کہ ائمہ مجتہدین نے جو کچھ بیان کیا ہے وہ احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں اور قرآن و حدیث کی نصوص کو سامنے رکھتے ہوئے ہی بیان کیا ہے اُس میں اُن کی عقل و رائے ، قیاس اور ذاتی نظریہ و خیال کا کوئی دَخل نہیں، اور چونکہ کسی مسئلہ میں بعض اوقات روایات میں نبی کریم ﷺ کے قول و عمل میں بھی اختلاف ملتا ہے اِس لئے اُس میں ترجیح دینے کے اندر ائمہ کرام کا بھی اختلاف ہوا ہے ،لیکن وہ اختلاف خود حدیثِ کی رُو سے کوئی ممنوع اور قبیح اختلاف نہیں کہ اُس کو ہدفِ تنقید بناکر طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے بلکہ وہ اختلاف تو اُمّت کیلئے رحمت اور نبی کریم ﷺ کی ساری احادیث پر عمل کی ایک بہترین شکل ہے جس کو سراسر خیر و بھلائی کا اختلاف کہا جاتا ہے، نہ کہ شرّ و فساد کا اختلاف ۔ زیرِ نظر کتاب اِسی مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہےکہ فقہِ حنفی میں بیان کردہ نماز کا طریقہ کوئی احادیث نبویہ کے خلاف نہیں بلکہ وہ احادیثِ طیبہ کے عین مطابق اور نبی کریمﷺو صحابہ کرام ؓ کے طریقہ نماز کے عین موافق ہے ،اُس کو نصوص و روایات کے خلاف کہنا اور عقل و قیاس کی اتباع قرار دینا حقیقت کو چھپانے اور اُس پر دَجل و فریب کے پردے ڈالنے کے سوا کچھ نہیں۔ واضح رہے کہ اِس کتاب میں اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوئے صرف دلائل کے ذکر پر اکتفا کیا گیا ہے ،اُس کی تفصیل اور گہرائی میں جانے سے قصداً گریز کیا گیا ہے کیونکہ اِس پر تفصیلی کتب الحمد للہ موجود ہیں ،ضرورت پڑنے پر اُن کی جانب رجوع کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔ مؤلف تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی استاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی صفحات: ۱۰۵ طبع ثانی: جولائی 2024ء بمطابق محرم الحرام ۱۴۴۶هـ ناشر: جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی
مصباح الخطباء اردو (4)
علامہ حکیم عبد الخالق خوشاب
مصباح الخطباء اردو (3)
علامہ حکیم عبد الخالق خوشاب
مصباح الخطباء اردو (2)
علامہ حکیم عبد الخالق خوشاب
مصباح الخطباء اردو (1)
علامہ حکیم عبد الخالق خوشاب
خطبات عارفی پشتو 06
سلطان غنی عارف صاحب
خطبات عارفی پشتو 05
سلطان غنی عارف صاحب
خطبات عارفی پشتو 04
سلطان غنی عارف صاحب
خطبات عارفی پشتو 03
سلطان غنی عارف صاحب
خطبات عارفی پشتو 02
سلطان غنی عارف صاحب
خطبات عارفی پشتو 01
سلطان غنی عارف صاحب
خطبات ربانی پشتو 03
افادات عبد الحق ربانی
خطبات ربانی پشتو 02
افادات عبد الحق ربانی
خطبات ربانی جلد 1
افادات عبد الحق ربانی
ذخیرۃ الجنان فے فھم القرآن جلد 7 (جدید ایڈیشن)
علامہ سرفراز خان صفدر صاحب
ذخیرۃ الجنان فے فھم القرآن جلد 6 (جدید ایڈیشن)
علامہ سرفراز خان صفدر صاحب
ذخیرۃ الجنان فے فھم القرآن جلد 5 (جدید ایڈیشن )
علامہ سرفراز خان صفدر صاحب
ذخیرۃ الجنان فے فھم القرآن جلد 4 (جدید ایڈیشن)
علامہ سرفراز خان صفدر صاحب