کل کتابیں: 9186
اللہ رب العزت کی وسعت رحمت اور عفودر گزر نصوص اور واقعات کے تناظر
مولانا نعمان
مکتبہ کیسے بنائیں
مفتی عبیدالرحمان صاحب مردان
مکتبہ بنانے والوں اور علمی کتب خریدنے جمع کرنے کے بارے میں چند اہم مشورے
مشترکہ خاندانی نظام طبع دوم
مفتی عبیدالرحمان صاحب مردان
مشترکہ خاندانی نظام میں مال اور غیر مال سے متعلق متفرق ضروری اہم مسائل
مسألة الظفر بالحق
مفتی عبیدالرحمان صاحب مردان
دراسة وجيزة عن مفهوم الظفر بالحق واحكامه دراسة تأصيلية
مقاصد شریعت ،ایک اصولی تجزیہ
مفتی عبیدالرحمان صاحب مردان
مقاصد شریعت سے متعلق برسوں کے فکر و مطالعہ کا حاصل، دسیوں کتب کے مواد کا اصولی تجزیہ ، مقاصد شریعت کی حالیہ روش ، اس کے ممکنہ فوائد و نقصانات ، اصول فقہ کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے مقاصد شریعت سے استفادہ کا عملی منبج اور اصولی شاہ راہ ، موضوع سے متعلق ایک پر مغز اور متوازن تحریر
اجتہادی مسائل میں عدالتی فیصلوں کادائرہ کار
مفتی عبیدالرحمان صاحب مردان
عدالتی فیصلوں اور سرکاری قوانین کی شرعی حیثیت کے بارےمیں اولین محقق ومدلل تحریر
اسلام اور جدید نظام ِسیاست وحکومت
مفتی عبیدالرحمان صاحب مردان
اسلام کا طریقہ حُکمرانی اور معاصر نظاموں کے ساتھ اس کا موازنہ ومقارنہ،خلافت اور جمہوریت کی حقیقت
موت کی تیاری کیسے کریں؟
مفتی محمد طلحہ نظامی
ایک ایسی کتاب جو نہ صرف دنیا میں اپنا محاسبہ کرنا سکھائے گی بلکہ دربارِ خداوندی میں حساب و کتاب میں آسانی کا سامان بھی فراہم کرے گی لہذا اپنی موت کی تیاری کے لئے اس کتاب کا ضرور مطالعہ کریں۔
اسلاف کے آخری لمحات
مولانا امداداللہ انور
حضور ﷺ ، صحابہؓ، فقہاءؒ، محدثینؒ، مفسرینؒ اور اولیاءؒ کے سفرِ آخرت کے وقت کے قابل رشک اور نصیحت آموز حالات و واقعات
لباس کے اسلامی آداب و مسائل
مفتی محمد سلمان زاہد
لباس کے اسلامی آداب پر لکھی گئی ایک آسان اور عام فہم کتاب لباس شرعی کے نو اوصاف لباس شرعی کے مقاصد لباس کی اقسام اور اُن کے احکام کپڑوں کے ممنوعات کا بیان ستر پوشی نہ ہونا ریشم پہننا سرخ کپڑے پہننا عُصفر ، ورس اور زعفران میں رنگے ہوئے کپڑے پہننا اِزار کا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا کپڑوں میں بے جا اِسراف کرنا کپڑوں کو ریاء و تکبّر کے طور پر پہننا تصویر والے کپڑے پہننا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ کپڑوں کی تفصیل کپڑوں سے متعلّق آداب و احکام کپڑوں سے متعلّق مسنون دعائیں کپڑوں سے متعلّق فقہی مباحث/اختلافاتِ ائمہ Libas kay Islami Adaab o Masail
ماہ شعبان کے فضائل و اعمال
مفتی محمد سلمان زاہد
ماہ شعبان کے فضائل ماہ شعبان کے اعمال قابل عمل کام: (1)چاند دیکھنے کا اہتمام (2)برکت کی دعاء کرنا (3)روزوں کی کثرت کرنا (4)رمضان کی تیاری کرنا (5)شب براءت کی عبادت (6)مانع مغفرت امور سے توبہ قابلِ ترک کام: (1)آتش بازی کرنا (2)چراغاں کرنا (3)حلوہ بنانا (4)قبرستان دھوم دھام سے جانا (5)شب براءت میں اجتماعی عبادت کا اہتمام Mah-e-Shaban-Kay-Fazail-o-Aamal
قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں
مفتی محمد سلمان زاہد
قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد ناشر: جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی ہمارے معاشرے میں دیگر بہت سی عبادات کی طرح قربانی میں بھی کچھ ایسی کوتاہیاں اور غلط فہمیاں رائج ہوتی جارہی ہیں جن کی وجہ سے لوگ اس قربانی کے عمل میں کچھ چھوٹی اور بڑی مختلف قسم کی غلطیوں کے مرتکب ہونے لگے ہیں، ایسی کو تاہیوں کی اصلاح نہایت ضروری ہے ورنہ اجر و ثواب سے محرومی بھی ہو سکتی ہے اور بعض اوقات کسی بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کی وجہ سے قربانی بھی خراب ہو سکتی ہے۔ اس کتابچہ میں ایسی غلطیوں کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے جس کو پڑھ کر ہم اپنی قربانی میں واقع ہونے والی بہت سی غلطیوں سے بچ سکتے ہیں۔ QURBANI_SE_MUTALLIQ_KOTAHIYAAN
انوار رمضان
مفتی محمد سلمان زاہد
انوار رمضان رمضان المبارک کے فضائل، اعمال اور مسائل سے آگاہی کیلئے ایک مفید اور قیمتی مجموعہ تالیف: مفتی محمد سلمان استاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی کتاب “انوارِ رمضان” اس مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے کہ کس طرح رمضان المبارک کو قیمتی بنایا جاسکتا ہے اور ایک مسلمان کیسے اس کی قدردانی کر کے اس عظیم اور بابرکت مہینے کے انوارات کو حاصل کر سکتا ہے۔ بنیادی طور پر اس کتاب کے اندر تین باب قائم کیے گئے ہیں : پہلا باب رمضان سے متعلق مختلف امور کے فضائل کے بیان میں ہے۔ دوسرا باب رمضان کے اعمال اور اُس کے آداب کے بیان میں ہے۔ تیسرا باب رمضان المبارک میں پیش آمدہ مسائل کے بیان میں ہے۔ ANWAR_E_RAMZAN
شب قدر کی اہمیت اور اس کے حصول کا طریقہ
مفتی محمد سلمان زاہد
شب قدر کی اہمیت اور اس کے حصول کا طریقہ تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد ناشر: جامعہ انوار العلوم ملیر کراچی یہ رسالہ جو شب قدر کی اہمیت و فضیلت کو اُجاگر کرنے کیلئے اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے ، اس میں مندرجہ ذیل امور کی تفصیل ذکر کی گئی ہے : شب قدر کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں۔ شب قدر کی نعمت کو حاصل کرنے کے طریقے۔ شب قدر سے محروم بد نصیب افراد۔ شب قدر کو کیسے گزارا جائے، چند ہدایات۔ شب قدر میں پائی جانے والی چند کو تاہیاں۔ SHAB_E_QADR_KI_AHMIYYAT
رمضان کیسے گزاریں
مفتی محمد سلمان زاہد
رمضان کیسے گزاریں تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد ناشر: جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی رمضان اللّٰہ تعالی کی جانب سے بندوں کو ملنے والا ایک بہت ہی مبارک عطیہ اور تحفہ ہے جس کی جتنی بھی قدر کی جائے اُس کا حق اداء نہیں ہو سکتا۔ تاہم ایک بندہ ناتواں اپنی مقدور بھر کوشش کے مطابق اس کیلئے جتنا بھی کرلے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اُس کی بڑی قدر کی جاتی ہے ، کیونکہ وہ بڑا “شکور” اور قدر دان ہے۔ زیر نظر کتاب ”رمضان کیسے گزاریں؟“ میں اسی مقدور بھر کوشش کو سر انجام دینے کیلئے قرآن و حدیث کی روشنی میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ ایک مسلمان کو رمضان کا مہینہ کس طرح گزارنا چاہیئے اور اُس کیلئے کن اہم امور کو پیش نظر رکھنا چاہیے۔ کتاب کی ترتیب یہ ہے کہ بنیادی طور پر اس میں سات چیزوں کو مرتب انداز میں ذکر کیا گیا ہے رمضان کی تیاری۔ نیت اور ارادے کا صحیح ہونا۔ تنظیم امور ۔ اہداف کا تعین۔ عبادات کا اہتمام۔ گناہوں سے کلی اجتناب۔ فضولیات اور لغویات سے اجتناب۔ RAMZAN_KAISE_GUZAREN
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 01
علامہ بدرالدین العینی
UMDAT UL QARI - 01
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 02
علامہ بدر الدین العینی
Umdat ul Qari - 02
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 03
علامہ بدرالدینالعینی
Umdat ul Qari - 03
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 04
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 04
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 05
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 05
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 06
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 06
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 07
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 07
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 08
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 08
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 09
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 09
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 10
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 10
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 11
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 11
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 12
علامہ بدرالدین العینی
Umdath ul Qari - 12
انوار صلاۃ
مفتی محمد سلمان زاہد
نماز کی اصلاح اور درستگی سے متعلّق ایک بہترین کورس پر مشتمل کتاب جس کے ذریعہ مساجد میں ائمه کرام اصلاحِ صلاۃ کی بہترین تربیت کا کام کرسکتے ہیں اس کتاب میں نماز کے بارے میں پائی جانے والی عمومی کوتاہیوں کو بیان کرکے اُن کی اِصلاح کے طریقے ذکر کیے گئے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں نماز کے فضائل اور وعیدوں کا جامع اور مفصل تذکرہ کیا گیا ہے نماز کی ظاہری و باطنی اور داخلی و خارجی کوتاہیوں کو درست کرنے کیلئے ایک مفید اور جامع نصاب جس کے ذریعہ اپنی نماز کی اِصلاح و درستگی کے ساتھ ساتھ لوگوں میں بھی نماز کی اِصلاح و درستگی کا شعور اُجاگر کیا جاسکتا ہے ANWAAR_E_SALAT
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 13
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 13
عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری - جلد 14
علامہ بدرالدین العینی
Umdat ul Qari - 14