کل کتابیں: 9186
المنطق
مولانا اسجد سبحانی قاسمی ارریاوی صاحب
مظاہر علوم سہارنپور اور اس کے علاوہ برصغیر کے کئی مدارس میں داخلِ نصاب ہے
معارف ترمزی جلد 4 مفتی محمد طارق ، مفتی تقی عثمانی صاحب
معارف ترمزی جلد 4 مفتی محمد طارق ، مفتی تقی عثمانی صاحب
معارف ترمزی جلد 5 مفتی محمد طارق ، مفتی تقی عثمانی صاحب
معارف ترمزی جلد 5 مفتی محمد طارق ، مفتی تقی عثمانی صاحب
خصوصی شمارہ : رئیس الشہداء نمبر
ماہنامہ الفرقان ستمبر 2024
Al Furqan - Shuhadaa Number
خصوصی شمارہ : حضرت مولانا محمد حمزہ حسنی ندویؒ
ماہنامہ رضوان لکھنؤ
Maulana Hamza Hasani Nadwi
اجراء نحو و صرف
مولانا محمد الیاس گڈھوی
عربی عبارت پر عبور حاصل کرنے کےلیے بے حد مفید، متون معتبرہ سے ماخوذ تقریباً ( ۲۲۵ ) تعریفات نحویہ۔
Deen ki bunyden baten. ڈاکٹرمحمد ضیاء الدین مظاہری
ڈاکٹر محمد ضیاء الدین مظاہری
دین کی بنیادی مسائل پر عمدہ رسالہ بچوں اور بڑوں کے لئے یکساںمفید بہت سے مدارس اور اسکولوں میں شامل نصاب
Asan Quida Tajweede ( Noorani Quida)
رحمت اللہ عفی عنہ
عرض مؤلف نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمُ . أَمَّا بَعْدُ عرصہ دراز سے دل میں خواہش تھی کہ قرآن پاک کو سکھانے کیلئے کوئی ایسا قاعدہ مرتب کیا جائے جو عام فہم اور انتہائی آسان ترتیب میں ہو اور اس میں تجوید کے بنیادی ضروری قواعد آسان انداز میں بتائے جائیں جو قرآن پاک کو صحیح پڑھنے کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ اور قاعدہ کو اس انداز سے لکھا جائے کہ اس کو پڑھ کر قرآن پاک ناظرہ پڑھنا بآسانی آجائے۔ اور وہ قاعدہ بچوں بڑوں ، سب کیلئے مفید ثابت ہو اور اس سے ہر مکتب فکر کے مسلمان فائدہ اٹھا سکیں اور ساتھ ساتھ اس کو مدارس و مکاتب و سکول وغیرہ میں داخل نصاب بھی کیا جاسکے ۔ تو بس اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے قاعدہ ھذا ( آسان قاعدہ ) کو مرتب کیا گیا ہے۔ اس قاعدہ کی چند خصوصیات قابل ذکر ہیں۔ (1) اگر اس قاعدہ کو سمجھا کر پڑھا دیا جاۓ تو با آسانی ناظرہ قرآن پاک پڑھنے کی استعداد و صلاحیت پیدا ہو جائے گی۔ ۲۔ آسان انداز جو بالخصوص بچوں کو بجھنے میں بہت زیادہ معاونت کرے اور بغیر رٹا لگائے جوڑ کرنے کا فن اور مہارت پیدا کرے۔ کیونکہ حرفوں کی ترتیب اور مشق اس انداز سے رکھی گئی ہے کہ پہلے علیحدہ علیحدہ حرف لکھا گیا اور پھر اسی کے نیچے اس کو ملا کر بھی لکھا گیا تا کہ دونوں شکلیں باآسانی سمجھ آجا ئیں اور جوڑ کرنے میں آسانی ہو۔ ہر سبق کے شروع میں آسان اور سادہ اردو میں اس سبق کی بنیادی ہدایات جو پڑھنے اور پڑھانے والوں کیلئے سبق کو آسان بنا دیں ۔ اور سبق کی مشق کے ساتھ آخر میں سوالات بھی رکھے گئے تا کہ اس سبق کی تمام بنیادی باتیں بچے کو یاد ہو جائیں اور بچے کی کارگردگی جانچنے میں آسانی ہو۔ اور ساتھ ساتھ امتحانی رپوٹ بھی رکھی گئی تا کہ اس سبق کا جائزہ بھی لیا جا سکے۔ روایت حفص کے مطابق اور تجوید کے بیسک و بنیادی رولز کا تقریباً 95 فیصد احاطہ کیا گیا ہے۔ اور انداز ایسا اپنایا گیا ہے کہ بچوں کو غیر محسوس طریقے سے یہ بنیادی قواعد و رولز یاد ہو جا ئیں۔ قاعدہ میں اس بات کا خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ اس میں روزانہ کے ہر نئے سبق میں پچھلے سبق کی مشق کو شامل کیا گیا ہے۔ تا کہ پچھلے سبق کی مشق ہوتی رہے اور وہ بچے کو ازبر ہو جائے۔ اور یہی سلسلہ آخر تک چلتا ہے۔ اور سبق نمبر 3 سے ہی وقف کی مشقیں بھی شامل کی گئی ہیں ۔ اگر اس قاعدہ کو ایک عام قاری صاحب جو کہ پڑھانے کا کوئی خاص تجربہ ومہارت نہیں رکھتے اور بالخصوص وہ حفاظ کرام جو اپنی کسی مصروفیت کیوجہ سے قرآت کے شعبہ میں نہیں جا سکے۔ اور تدریس کی خدمت میں لگ گئے ۔ اگر وہ بھی اس قاعدہ کو اس کی ترتیب کے مطابق پڑھا دیں گے تو قوی امید کی جاسکتی ہے کہ انشاء اللہ وہ بھی اپنے ہدف کو تقریبا 60 سے 70 فیصد کو بآسانی پالیں گے۔ اس قاعدہ میں تجوید کے بنیادی قواعد آسان و سہل انداز سے لکھ دیئے ہیں اور ان تمام سوالات کے جوابات بھی لکھ دیئے ہیں جو ہم پڑھانے والوں کو بار بار پوچھنے پڑتے ہیں۔ قاعدہ بظاہر 84 صفحات پر مشتمل ہے۔ لیکن پڑھنے میں صرف چھ (6) ماہ کے دورانیہ میں مکمل ہو جائے گا۔ کیونکہ اس قاعدہ میں مثالیں دو طریقے سے لکھی گئی ہیں پہلے ایک ایک حرف کر کے لکھا گیا پھر اس کے نیچے دوبارہ اس کو ملا کر لکھا گیا تو اس وجہ سے صفحات کی تعداد زیادہ ہوگئی۔ الحمد اللہ ملک پاکستان کے بڑے قراء کرام جو کہ اپنی فیلڈ میں پچھلے 30 سے 40 سال کا تجربہ اور خدمات رکھتے ہیں۔ ان سے اس قاعدہ کے بارے میں رائے اور دعائیں لی گئی جو کہ قاعدہ کے آخر میں لکھ دی گئی ہیں۔ آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اس قاعدہ کو تمام مسلمانوں کیلئے نفع بخش و مفید بنائے۔ اور میری اور میرے والدین اور اساتذہ کرام اور تمام مسلمانوں کیلئے ذریعے نجات بنائے اور اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطاء فرمائے۔ والسلام رحمت الله 14-6-1441 2020-2-18ء بمطابق رابطہ نمبر ۔923017923092+ Message Al MEEZAN ONLINE QURAN ACADEMY on WhatsApp. https://wa.me/923017923092 آسان قاعدہ کے تمام ویڈیوز لیکچر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں ⬇️ تعارفی ویڈیو آسان قاعدہ https://youtu.be/NgAHCp9pm9c?si=jwA7l2C0mWyPiwj8 (درس نمبر 1 مفردات) https://youtu.be/m8rtGXOnFf8?si=bt_p015rLnPUpXzg (درس نمبر 2 پڑی حرکات زبر کی مشق) https://youtu.be/U-kthxE4USA?si=CLwbtb_WvJScaeJo (درس نمبر 3زیر کی مشق ) https://youtu.be/HQLwX-O2tLI?si=7GT9cwPa7gEpRpHu (درس نمبر 4 پیش کی مشق ) https://youtu.be/73v2WdFBBlU?si=MaUJKOqqZdpDCgYZ (درس نمبر 5 حروف مدہ(الف مدہ ) https://youtu.be/R8dBkGSes-Q?si=6Om7ph7UC8Xeq31- (درس نمبر 6 واؤ مدہ) https://youtu.be/NrKUjVrFWSc?si=fUHmG2oE-rlcTeDr (درس نمبر 7 ی مدہ ) https://youtu.be/5S1Bot655HY?si=wsTtCWRzrRjvBbao (درس نمبر 8 کھڑی حرکات( کھڑا زبر ) https://youtu.be/inm62SX7kUk?si=73mV3GrJMGRT1ZXJ ( درس نمبر 9 کھڑی زیر) https://youtu.be/rY0QnIWFF-0?si=ho3zV7q-KMzFmp-z (درس نمبر 10 الٹا پیش) https://youtu.be/cmsmtIjRg60?si=EItK63W28LWMf-E6 (درس نمبر 11 حروف لین( واؤ لین ) https://youtu.be/qIZzaH5fQ5c?si=aBkqdpvOWTiTsxS7 درس نمبر 12 (ی لین ) https://youtu.be/briTvrl5ksg?si=B95pk-MMyp-m4nij درس نمبر 13(زبر+جزم )سبق نمبر 6جزم و سکون ۔ https://youtu.be/p9ZWRRJe7H0?si=Vq4eC8kGIAm3VloZ درس نمبر 14( زیر+جزم ) https://youtu.be/VRezaoEQoIM?si=d2spq7OjLFf6DDjG درس نمبر 15(پیش+جزم https://youtu.be/6kpG9dYVNSA درس نمبر 16 (پانچ غنوں کی مشق ) https://youtu.be/oF410jRFedU?si=VmMqpYJLIEOw5tX6 درس نمبر 17(وقف کی مشترکہ مشق ) https://youtu.be/d7npG1qoOEU?si=Zm2z1BFqHjIUvo2X درس نمر 18( تنوین دو زبر ً) https://youtu.be/fyYGyYyoRcQ?si=7dd2nBgBaBIxcULV درس نمبر 19(دو زیر ) https://youtu.be/kb_NQlAXrz0?si=Pjfv6HB2rR8yd3Dp درس نمبر 20(دو پیش ) https://youtu.be/-XUvEDLh6nw?si=TWbuHu7GLXK_vFwS درس نمبر 21(تنوین کے غنوں کی مشق ) https://youtu.be/riprVsR1urM?si=O9s9MiJrPyikhDH5 درس نمبر 22( تشدید -- زبر+شد) https://youtu.be/FEsAYqM4Sgk?si=og7oFU5-ThOLp3gc درس نمبر 23(زیر+شد ) https://youtu.be/Z8UDZY-znd0?si=aO5ezX10tme5ma-H درس نمبر 24(پیش+شد ) https://youtu.be/B8fPT4UrvH0?si=SeUGAy8itNWPDvKi درس نمبر 25( ادغام تام+ادغام ناقص ) https://youtu.be/5IDDee_rOTY?si=wb2_UlO9jEl-HW_C درس نمبر 26( حروف شمسی ) https://youtu.be/MTIxPiJByxY?si=FSoWrjzGD08KtszN درس نمبر 27( حروف قمری ) https://youtu.be/SPEhPOQWJtY?si=gEGr_ke018RS1IH_ درس نمبر 28(لفظ اللہ اور اللھم ) https://youtu.be/3I98OW6UEsE?si=Hrwki9Lno6CiXaud درس نمبر 29( الف زائدہ واؤ زائدہ) https://youtu.be/cbgQ5oCG2Z0 درس نمبر 30(ہمزہ وصلی ) https://youtu.be/qLSEwn3gGmQ?si=F674T7udTqQ2-K31 درس نمبر 31(نون قطنی ) https://youtu.be/cBXellQRZZw درس نمبر 32(مدات کی مشق ) https://youtu.be/mvoRaLViY2s?si=X4spssm5ao8z9DRk درس نمبر 33(ادغام کے غنوں کی مشق ) https://youtu.be/PCypSbiUvIY?si=x64-l-zuPEVazvBm درس نمبر 34( رموز اوقاف( علامات وقف ووصل ) https://youtu.be/KYbC6kHJ8sY الحمد للہ آسان قاعدہ کورس کے درس کمپلیٹ ہو گئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ برکت عطاء فرمائیں ۔ -------------------- اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H -------------------- اسلامک گیان کے زیر اہتمام *فنِ نحو* کے خصوصی پریمیم لائیو کورس میں خوش آمدید! اگر آپ عربی زبان کی گہرائیوں کو سمجھنا اور نحو کے اصولوں میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔ ہم آپ کے لیے ایک خاص *پریمیم فنِ نحو کورس* کا آغاز کر رہے ہیں، جو آپ کی علمی استعداد کو بلند کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ کورس میں شمولیت کے لیے جلدی کریں! رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں: https://forms.gle/wMHnxjEviY2TuTbTA اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ہمارے ساتھ جڑ کر اپنے علمی سفر کا آغاز کریں! -------------------- اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
سوانح قاسمی حصہ دوم
مولانا مناظر احسن گیلانی
بانی دار العلوم دیوبند قاسم العلوم و الخیرات حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ کی سوانح حیات رئیس القلم حضرت مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے قلم سے دو حصوں میں sawaneh Qasmi
سوانح قاسمی حصہ اول
مولانا مناظر احسن گیلانی
بانی دار العلوم دیوبند قاسم العلوم و الخیرات حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ کی سوانح حیات رئیس القلم حضرت مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے قلم سے دو حصوں میں sawaneh Qasmi
مطالعہ کی اہمیت مولاناروح اللہ نقشبندی مدظلہم
مطالعہ کی اہمیت مولاناروح اللہ نقشبندی مدظلہم
مطالعہ کی اہمیت مولاناروح اللہ نقشبندی مدظلہم
عرب اسرائیل تنازعہ اور ہندوستان
عزیزہ
Science 8th Guide سائنس گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Physical Education 8th Guide صحت جسمانی گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Maths 8th Guide ریاضی گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Islamiat 8th Guide اسلامیات گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
History 8th Guide تاریخ گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Geography 8th Guide جغرافیہ گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
English 8th guide انگلش گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
خطاب جمعہ _ رسول ﷺ کا سفر طائف اور اس کی عصری معنویت _ سلسلہ نمبر 50 - مکتب الصفہ
حضرت مولانا محمد قمرالزماں صاحب ندوی
خطاب جمعہ | #سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۵۰ (50) 📖 عنوان : رسول ﷺ کا سفر طائف اور اس کی عصری معنویت 🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ 🗓 تاریخ: 20 ستمبر 2024 بروز جمعہ ✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔ 📌 نوٹ : (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ ) آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں ویپ براؤزر سائٹ 👇 https://msuffah.com/khitabe-jumah/ 📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇 📚 https://msuffah.com/khitabe-jumua-50/ #ادارہ ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Economics 8th Guide اکنامکس گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Computer Science 8th Guide کمپیوٹر سائنس گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Drawing 8th Guide ڈرائنگ گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Arabi 8th Guide عربی گائیڈ جماعت ہشتم
نامعلوم
Arabi 7th Guide عربی گائیڈ جماعت ہفتم
نامعلوم
Computer Science 7th Guide کمپیوٹر گائیڈ جماعت ہفتم
نامعلوم
Economics 7th Guide اکنامکس گائیڈ جماعت ہفتم
نامعلوم
Drawing 7th Guide ڈرائنگ گائیڈ جماعت ہفتم
نامعلوم
Geography 7th Guide جغرافیہ گائیڈ جماعت ہفتم
نامعلوم
Urdu 7th Guide اردو گائیڈ جماعت ہفتم
نامعلوم