تصوف کے نایاب موتی
کل کتابیں: 1
سلوک قلندری
حضرت احمد حسین بالیمینؒ چشتی قادری حیدرآبادی
یہ کتاب حضرت احمد حسین بالیمینؒ کی کاپی ہے۔ جس میں وہ اپنے شیخ کی تعلیمات لکھا کرتے تھے۔ بعد میں حضرت پلاس پوش قلندر نے اسے کتابی شکل دے دی تا کہ طالبان سلوک مطلق کو اس سے استفادہ حاصل ہو۔