کل کتابیں: 9180
فتاوی رضویہ جدید جلد 5
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
*”فتاویٰ رضویہ“* اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی ذہانت و فَطانت ، تَبَحُّرِ عِلمی اور تَفَقُّہ فی الدین کا ایک عظیمُ الشان اور فقیدُ المثال شاہکا ر ہے۔ کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود اب تک فقہِ حنفی کے فتاویٰ جات کاایسا جامع ، مَبْسوط، مُدَلَّل اور مُبْرَہَن کوئی دوسرا مجموعہ مُرَّتب نہ ہوسکا۔ اسے ہم بلا مبالغہ اردو زبان میں دنیا کا ضَخیم ترین فتاویٰ کہہ سکتے ہیں۔ `فتاویٰ رضویہ کا تعارف:` اس بے مثال علمی شاہکار کا نام امام ِاہلِ سنت علیہ رحمۃ ربِّ العزّت نے ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الْفَتَاوی الرضَوِیَّہ“ رکھا ہے، جو جدید تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہونے کے بعد33 جلدوں میں تقریباً 22 ہزار صفحات، 6847 سوالات و جوابات اور 206 تحقیقی رسائل پر مشتمل ہے۔ جبکہ ہزاروں مسائل ضِمناً زیرِ بحث آئے ہیں۔ پیشکش : red{ٹیم ڈائمنڈ اردو بکس}
فتاوی رضویہ جدید جلد 4
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
*”فتاویٰ رضویہ“* اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی ذہانت و فَطانت ، تَبَحُّرِ عِلمی اور تَفَقُّہ فی الدین کا ایک عظیمُ الشان اور فقیدُ المثال شاہکا ر ہے۔ کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود اب تک فقہِ حنفی کے فتاویٰ جات کاایسا جامع ، مَبْسوط، مُدَلَّل اور مُبْرَہَن کوئی دوسرا مجموعہ مُرَّتب نہ ہوسکا۔ اسے ہم بلا مبالغہ اردو زبان میں دنیا کا ضَخیم ترین فتاویٰ کہہ سکتے ہیں۔ `فتاویٰ رضویہ کا تعارف:` اس بے مثال علمی شاہکار کا نام امام ِاہلِ سنت علیہ رحمۃ ربِّ العزّت نے ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الْفَتَاوی الرضَوِیَّہ“ رکھا ہے، جو جدید تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہونے کے بعد33 جلدوں میں تقریباً 22 ہزار صفحات، 6847 سوالات و جوابات اور 206 تحقیقی رسائل پر مشتمل ہے۔ جبکہ ہزاروں مسائل ضِمناً زیرِ بحث آئے ہیں۔ پیشکش: red{ٹیم ڈائمنڈ اردو بکس}
فتاوی رضویہ جدید جلد 3

فتاویٰ رضویہ جدید جلد 2
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
*”فتاویٰ رضویہ“* اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی ذہانت و فَطانت ، تَبَحُّرِ عِلمی اور تَفَقُّہ فی الدین کا ایک عظیمُ الشان اور فقیدُ المثال شاہکا ر ہے۔ کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود اب تک فقہِ حنفی کے فتاویٰ جات کاایسا جامع ، مَبْسوط، مُدَلَّل اور مُبْرَہَن کوئی دوسرا مجموعہ مُرَّتب نہ ہوسکا۔ اسے ہم بلا مبالغہ اردو زبان میں دنیا کا ضَخیم ترین فتاویٰ کہہ سکتے ہیں۔ `فتاویٰ رضویہ کا تعارف:` اس بے مثال علمی شاہکار کا نام امام ِاہلِ سنت علیہ رحمۃ ربِّ العزّت نے ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الْفَتَاوی الرضَوِیَّہ“ رکھا ہے، جو جدید تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہونے کے بعد33 جلدوں میں تقریباً 22 ہزار صفحات، 6847 سوالات و جوابات اور 206 تحقیقی رسائل پر مشتمل ہے۔ جبکہ ہزاروں مسائل ضِمناً زیرِ بحث آئے ہیں۔ پیشکش : red{ٹیم ڈائمنڈ اردو بکس}
نبی اکرم ﷺ کا مقصد بعثت
ڈاکٹر اسرار احمد -رحمہ اللہ-
ہمارا ایمان ہے کہ سید ولد آدم حضرت محمد رسول اللہ ﷺ صرف ایک نبی ہی نہیں خاتم النبیین ہیں اور ایک رسول ہی نہیں آخر الرسل ہیں اور آپ پر نبوت و رسالت کا صرف اختتام ہی نہیں، اتمام واکمال بھی ہوا ہے. اس اعتبار سے غور کیا جائے تو جہاں یہ بات قطعی اور یقینی نظر آتی ہے کہ آپ ﷺ کی بعثت کا مقصد جملہ انبیاء و رسول کے مقصد بعثت سے مختلف نہیں ہو سکتا، وہاں یہ بھی لازمی ہے کی آپ کے مقصد بعثت میں ایک اتمامی شان اور تکمیلی رنگ بھی ہو، جس سے نبیوں اور رسولوں کی مقدس جماعت میں آپ ﷺ کا منفرد مقام اور امتیازی مرتبہ واضح ہو جائے. گویا آنحضور ﷺ کی بعثت کے مقصد کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ہم یہ سمجھنے کی کوشش کریں کہ از روئے قرآن حکیم بعثت انبیاء ورسل کا عمومی اور اساسی مقصد کیا ہے؟ اور پھر یہ جاننے کی کوشش کریں کہ بحیثیت خاتم النبیین و آخر المرسلین آپ کے مقصد بعثت کی امتیازی شان کیا ہے؟ پیش نظر کتابچہ اسی سوال اور اسی اجمال کی تفصیل ہے. مطالعہ کر کے خود بھی اس سے مستفید ہوں اور دوست واحباب تک بھی اسے پہنچانے کی فکر کریں. جزاکم اللہ خیرا
فتاویٰ رضویہ جلد 1 حصہ الف + ب
اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیفی میدان میں کم و بیش ایک ہزار (1000) کتب تصنیف فرمائیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی جس کتاب کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہےوہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ جات پر مشتمل بنام ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتَاوَی الرَّضَوِیَّہ“ ہے۔ اس علمی خزانے کی صرف دس خصوصیات پیش کی جاتی ہیں: (1)ضخامت:جدید تخریج کے بعد تیس (30) جلدوں پر مشتمل فتاویٰ رضویہ تقریباً بائیس ہزار (22000) صفحات، چھ ہزار آٹھ سو سینتالیس (6847) سوالات و جوابات اور دو سو چھ (206) تحقیقی رسائل کا مجموعہ ہے جبکہ ہزاروں مسائل ضمناً زیرِ بحث آئے ہیں۔ (2)خطبہ بے مثال: فتاویٰ رضویہ کے ابتدائی خطبہ میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے نوّے (90) اسمائے ائمہ و کتبِ فقہ کو بطورِ براعتِ اِستہلال (علمِ بدیع کی ایک صنعت کا نام) استعمال کرتے ہوئے اس انداز سے ایک لَڑی میں پرو دیا کہ اللہ پاک کی حمد و ثنا بھی ہوگئی اور ان اسمائے مقدّسہ سے تبرّک بھی حاصل ہوگیا۔ (3) اُسلوبِ تحقیق: فتاویٰ رضویہ میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کسی مسئلہ کی تحقیق میں پہلے لغوی معنی، اصطلاحی تعریف، تقسیم، پھر بحث سے متعلق قسم کا تعین، پھر زیرِ بحث قسم کا حُکمِ شرعی بیان کرتے ہوئے قراٰن، حدیث اور اجماع ہو تو نقل کرنے کے بعد اختلاف کی صورت میں مذاہبِ ائمہ ورنہ حنفی مسلک کو بیان کرتے ہوئے ائمہ، مشائخ اور اصحابِ فتویٰ کے اقوال نقل کرتے ہیں۔ (4)مرجع عوام و علما:فتاویٰ رضویہ کے سائلین میں عوامُ النّاس کے ساتھ ساتھ اپنے وقت کے بڑے بڑے علما و فضلا، محدثین و فقہا شامل تھے، جو پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی طرف رجوع فرماتے۔ (5)عقائدِ اہلِ سنّت کا دِفاع: فتاویٰ رضویہ میں فقہی تحقیقات کے علاوہ عقائدِ اہلِ سنّت کے دِفاع میں بھی کئی رسائل شامل ہیں، جن کے ذریعے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے اہلِ سنّت کے عقائد کی دُرست تصویر پیش کی۔ (6)مُعتمَد عَلَیہ فتاویٰ: فتاویٰ رضویہ فقہ حنفی کا مستنَد فتاویٰ ہے۔ علما و مفتیانِ کرام فتویٰ دینے میں دیگر کتابوں کے ساتھ ساتھ اس علمی ذخیرے کی طرف بھی رجوع فرماتے ہیں۔ (7)متعدّد علوم کا جامع:فتاویٰ رضویہ صرف فقہی مسائل پر ہی مشتمل نہیں بلکہ دیگر بیسیوں علوم و فنون کا بھی عظیم مجموعہ ہے، جن میں حدیث، تفسیر، علمُ الکلام، سائنس، توقیت، ریاضی، منطِق، فلسفہ وغیرہ قابلِ ذکر ہیں۔ (8)دلائل کے انبار: دلائل و اِستشہادات کی جو کثرت فتاویٰ رضویہ میں ہے اس کی صرف ایک جھلک ”لَمْعَۃُ الضُّحٰی فیِ اِعْفَآءِ اللُّحٰی“ جیسا تحقیقی فتویٰ ہے۔ اس رسالہ میں 18 آیات، 72 احادیث اور 60 ارشاداتِ علما وغیرہ کل ڈیڑھ سو نُصُوص کے ذریعے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے ایک مشت داڑھی کا واجب ہونا ثابت فرمایا۔ (9)جواب بمطابق سوال: سائل کا سوال جس زبان میں ہو فتاویٰ رضویہ میں اسی زبان میں اس کا جواب دیا گیا ہے۔ (10)تاریخی نام: فتاویٰ رضویہ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کے رسائل کے نام تاریخی ہوتے ہیں جن کے ذریعے ان رسائل کا سنِّ تحریر نکالا جاسکتا ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم بھی کتبِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا حتّی الامکان مطالعہ کریں، اللہ پاک توفیق دے۔ پیشکش : ٹیم ڈائمنڈ اردو بکس
عقائد اھل السنة ازحسین شاہ نیلوی رحمہ اللہ
مولانا حسین شاہ نیلوی
فیض المستغاث فی حکم الطلقات الثلاث اردو_از_علامہ_نیلوی_رح
مولانا حسین شاہ نیلوی
صحیح-بخاری-کی-آخری-حدیث-کی-تشریح-از-مولانا-سراج-الاسلام-حنیف
مولانا سراج الاسلام حنیف
بشریت-نبوی
حضرت مولانا محمد حسین شاہ النیلوی
اس کتاب میں بعض غلط نظریات کو رد کیا گیا ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کو بہت ہی احسن انداز میں ثابت کیا ہے۔
مجالس متکلم اسلام جلد 2
مولانا محمد الیاس گھمن
red{مفتی محمد ابراھیم غفاری} بانی و مہتمم ۔ green{مدرسہ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ} رضاپور نوگانوہ قصبہ بہٹ ضلع سہارنپور اس ایپ کے ذریعہ ہونے والا تعاون مدرسہ کے فنڈ میں جمع کیا جاتا ہے اسلئے آپ سے درخواست ہے کہ آپ گفٹ والے آپشن کے ذریعہ مدرسہ کا تعاون کر سکتے ہیں red{Mufti Ibrahim Ghifari} green{Madrasa Abuzar Ghifari RZ} Razapur Naugawa Behat Distt Saharanpur Uttar Pradesh 247121 INDIA CONTACT US. madrasaabuzarghifarirz@gmail.com ibrahimgifari@gmail.com رابطہ۔ 9758159093 Phonpe. GPay. WhatsAppPay. 9758159093 YouTube Channel https://youtube.com/@Mufti_Ibrahim_Ghifari
مجالس متکلم اسلام 1

معارف ام القرآن
مولانا محمد نعمان صاحب
کتب سیرت کا تعارف
مولانا محمد نعمان صاحب
کتب فقہ اصول فقہ اور اردو فتاویٰ کا تعارف
مولانا محمد نعمان صاحب
مقدمہ صحیح بخاری
مولانا محمد نعمان صاحب
ایک پیغام امت مسلمہ کے نام جلد 2
حضرت مولانا محمد اسجد صاحب قاسمی
ak paigam unmate muslima ke naam vol 02 محمد صادق امین قاسمی
ایک پیغام امت مسلمہ کے نام جلد 1
حضرت مولانا محمد اسجد صاحب قاسمی
ek paigam ummte muslima ke naam vol 01 محمد صادق امین قاسمی
نمازیں سنت کے مطابق پڑھئیے
مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
سراغ زندگی جلد 3 شمارہ 1 pdf
نائب مدیر اظفر منصور
دینی علمی فکری رسالہ -------------------- اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
زاد-الطالبين-تحقیق-و-تخریج-از-سراج-الاسلام (1)
مولانا سراج الاسلام حنیف
کلمہ-طیبہ-اور-نماز-از-نیلوی-رح
علامہ مفتی سید محمد حسین شاہ نیلوی رحمہ اللہ
اس کتاب میں مولانا صاحب نے کلمہ طیبہ اور نماز کے بارے میں مکمل ترجمہ و تفسیر کیا ہے اس کتاب کو شروع سے اخر تک پڑھیے انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا بلکہ یہ کتاب یاد کرنے کی قابل ہے۔ شکریہ
اسلام اور سیاسی نظریات
مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
اسلامی بینکاری کی بنیادیں ایک تعارف
مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
اکابر دیوبند کیا تھے؟
مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالیٰ
اسلام اور سیاست حاضرہ
مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
انوار الباری اردو شرح صحیح البخاری-4
امام العصر علامہ سید محمد انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ
انوار الباری اردو شرح صحیح البخاری-5
امام العصر علامہ سید محمد انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ
انوار الباری اردو شرح صحیح البخاری-2
امام العصر علامہ سید محمد انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ
فضائل مدینہ منورہ
مؤلف مفتی عبد الرحمن کوثر