Book Details

کالے جھنڈوں میں امام مہدی کی موجودگی Cover

کالے جھنڈوں میں امام مہدی کی موجودگی

Author: شیخ ابوداؤد مترجم مولانا زین العابدین صاحب فاضل دارالعلوم کراچی

Language: اردو

Category: قیامت

Description: کالے جھنڈوں میں امام مہدی کی موجوددگی
کالے جھنڈوں کا ذکر امام مہدی سے پہلے ایک علامت کے طور پر احادیث میں مذکور ہے۔ یہ امام مہدی سے پہلے خراسان کے خطے میں ظاہر ہوں گے، اور چلتے چلتے آخر کار بیت المقدس تک پہنچ جائیں گے، امام مہدی یہی جھنڈا بیت المقدس میں نصب فرمائیں گے۔
موجودہ دور میں کالے جھنڈوں کی ایک تاریخ ہے جو تیس سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے۔ ان جھنڈوں کو اٹھانے والی شخصیات کا بھی احادیث میں ذکر ہے، شیخ اسامہ، ملا عمر اور ملا منصور رحمہم اللہ ایسی ہی شخصیات ہیں جنہوں نے کالے جھنڈوں میں شامل ہو کر جہاد کیا، اور درحقیقت امام مہدی کے لیے راستہ ہموار کیا۔
ان جھنڈوں کی اہمیت اسی وجہ سے ہے کہ بعض احادیث میں امام مہدی کو خلیفۃ اللہ کہہ کر ان جھنڈوں میں موجود ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اور اس وجہ سے بھی ہے کہ ان جھنڈوں کا اختتام امام مہدی کی قیادت میں بیت المقدس کی فتح پر ہوگا۔
امام مہدی ان جھنڈوں میں کب شامل ہوں گے؟ پھر کہاں جائیں گے؟ پڑھئے اس مختصر سے مقالے میں۔۔۔۔۔

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں!