مصنف: پی وجئے شنکر ریڈی
زبان: اردو
زمرہ:
تفصیل: وجئے شنکر ریڈی کی آپ بیتی دراصل ان کی پاپ بیتی ہے۔ اس کا احساس ان کو کوئی 12 سال بعد ہوا۔ اپنے اس پچھتاوے کو، سادہ الفاظ میں اپنے احساسات کی ترجمانی اس کتاب میں تحریر کی ہے۔ بھارت واگمارے صاحب کی یاد دہانی اور وجئے شنکر ریڈی صاحب کی خواہش پر میں نے یہ ترجمہ کیا، تاکہ برہمن واد کی نمائندگی کرنے والی آر ایس ایس کا صحیح چہرہ لوگوں کے سامنے آئے۔ آر ایس ایس مسلمانوں سے زیادہ یہاں کے مول نیواسیوں (ایس سی، ایس ٹی، او بی سی) کو غلام بنانے اور غلام بنائے رکھنے کے لیے کام کرتی ہے۔ نشانہ تو مسلمان ہوتے ہیں لیکن مول نیواسیوں کو غلام بنانا ان کا اصل مقصد ہے۔ امید ہے کہ اس کتاب کو پڑھ کر قارئین ان کی سازشوں سے بخوبی واقف ہو سکیں گے۔
مترجم: سید مقصود
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H