مصنف: مفتی ابوبکر جابر صاحب قاسمی
زبان: اردو
زمرہ: احکام و مسائل
تفصیل: سود کے چھوٹے بڑے نقصانات، بینک کے سود سے متعلق جزئیات، مصارف سود، مال حرام کو پاک کرنے کا طریقہ، سودی قرض، انشورنس، کرنسی نوٹ کے احکام و اقسام، رہن کی مروجہ شکلیں، بٹ کوائن، ملٹی لیول مارکیٹنگ، شیئر مارکیٹنگ، فارین اکسچینج وغیرہ کے بارے میں بدلتی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف آراء کی وضاحت کے ساتھ با حوالہ مفصل کلام کیا گیا ہے۔
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H