کتاب کی تفصیلات

Book Cover

دنیا کی معاشی مشکلات کا حل

کتاب کے مصنف: مولانا محمد اسحاق صاحب سندیلوی

کتاب کی تفصیل: معاشی مصائب کے پہاڑ کے نیچے دبی ہوئی اور زندگی کے کانٹوں میں الجھی ہوئی دنیا کی 90 فیصد آبادی بے زار ہو کر اس طرح چیخ رہی ہے کہ شاید دنیا کا کوئی انسان ایسا نہ ہوگا جس کے کانوں تک اس کی دل دوز آہ وبکاء کی آواز نہ پہنچی ہو، اس لیے کچھ ضرورت نہیں کہ بار بار ان کی حالت کا تذکرہ کر کے مجلس غور و فکر کو جلسۂ تعزیت بنایا جائے. سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کے مصائب کا علاج کیا ہے؟
پیش کردہ مضمون اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اسی علاج کی وضاحت ہے، خود بھی اس کے مطالعہ سے فائدہ اٹھائیں اور سسکتی انسانیت تک اسے پہنچا کر نافعیت کا ثبوت پیش کریں۔ جزاکم اللہ خیرا

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب کی زبان: اردو

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں
Ad