کتاب کے مصنف: مولانا اختر
کتاب کی تفصیل:
نقوشِ حیات حضرت مولانا سید محمد سلمان مظاہری رحمہ اللہ .
نقوشِ حیات
نمونۂ سلف، یادگارِ خلف، جامع العلوم والحکم، استاذ الاساتذہ حضرت مولانا سید محمد سلمان صاحب مظاھری نوراللہ مرقدہ سابق ناظم اعلیٰ جامعہ مظاھر علوم سہارنپور، وجانشین عالمی بافیض خانقاہ خلیلیہ(کچا گھر)، ورکن شوری دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
کی حیات وخدمات، محاسن ومحامد، اور اوصاف وکمالات پر مشتمل ایک تحریر۔
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
کتاب کی زبان: اردو
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں