کتاب کے مصنف: مفتی محمد شفیق شاہ بھائی بڑودوی صاحب
کتاب کی تفصیل:
جس میں حدیث پاک کے اصلاحی مضامین کو دلکش عناوین ، مناسب آیات، بر محل احادیث، عبرت آموز واقعات اور اشعار کے ساتھ پر سوز انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اشعار ان شاء اللہ اس گلدستہ سے زندگی کے بے آب و گیاہ میدان میں علم و عمل اور رشد و ہدایت کے خوشگوار اور سدا بہار پھول کھل اٹھیں گے۔
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
کتاب کی زبان: اردو
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں