کتاب کے مصنف: افادات مفسر قران فقیہ العصر حضرت مولانا شاه محمد نوال الرحمن دامت برکاتہ ( شیخ الحدیث دار السلام شگاگو وبانی رحمت عالم فاؤنڈیشن
کتاب کی تفصیل:
خزائن علمیہ براہین قاطعہ اور خطبات نادرہ کا ایک حسین مجموعہ
علماء، خطباء اور عوام بھی کے لئے یکساں مفید۔
سورہ جمعہ کے دوسرے رکوع کی تفسیر
نماز جمعہ اور خطبے سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ
جمعہ کے عربی خطبوں کا خلاصہ خطبہ میں خلفاء راشدین کا ذکر کیوں؟
عدل کے تقاضے احسان کے کہتے ہیں ؟
عزیز و اقارب کے حقوق ادا کریں فواحش اور منکرات سے بچیں علم کے بعد عمل ضروری ہے .
عید کا پیغام جمعہ اور عیدین کے آداب احکام جمعہ اور عیدین کے عربی خطبات
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
کتاب کی زبان: اردو
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں