Book Details

فوائد القرآن (آسان ترجمہ و تفسیر) Cover

فوائد القرآن (آسان ترجمہ و تفسیر)

مصنف: حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی ( ترتیب وکاوش )

زبان: اردو

زمرہ: تفسیر القرآن

تفصیل: برصغیر کے اکابرمفسرین کرام کی مستند تفاسیر سے عام فہم تفسیری فوائد ہر سورت کا تعارف، ہر رکوع کا خلاصہ اور آیات کا شان نزول تاریخ اسلام سے قرآن کی عظمت اور عشق پیدا کر نیوالے واقعات امام غزالی، امام یافعی اور حکیم الامت تھانوی رحمہم اللہ کے نقل فرمودہ قرآنی اعمال، خواص اور فوائد و عملیات سے مزین جدید تفسیر جو پہلی مرتبہ عصر حاضر کے تقاضوں کیمطابق مرتب کی گئی ہے

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں!