کتاب کی تفصیلات

Book Cover

کفریہ الفاظ اور انکے احکامات

کتاب کے مصنف: حضرت مولانا مفتی عبد الشکور قاسمی

کتاب کی تفصیل: ایمانیات اور شعائر اسلام کے بارے میں عام طور پر جو ایسے الفاظ کہے جاتے ہیں،جس سے ایمان چلا جاتا ہے اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے،اس کتاب میں ایسی بہت سی باتوں کی نشاندہی کر کے ان کا حل بھی بتایا گیا ہے، کیونکہ ایمان ہی ایک مومن و مسلم کا وہ سرمایہ ہے،جو اسے اپنے جان سے بھی زیادہ عزیز ہوتا ہے۔ اگر لا علمی کی وجہ ایمان ہی کھو دیا تو بڑی بد قسمتی کی بات ہے، اس لئے اس کتاب کو ضرور پڑھیں، مزید اس میں گناہ کبیرہ و صغیرہ کا بیان اور ایمان کی تعریف، اسلام کی تعریف اور کفر کی تعریف بیان کی گئی ہے۔

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب کی زبان: اردو

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں
Ad