کتاب کے مصنف: مفتی محمد سلمان زاہد
کتاب کی تفصیل:
انوار رمضان
رمضان المبارک کے فضائل، اعمال اور مسائل سے آگاہی کیلئے ایک مفید اور قیمتی مجموعہ
تالیف: مفتی محمد سلمان استاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی
کتاب “انوارِ رمضان” اس مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے کہ کس طرح رمضان المبارک کو قیمتی بنایا جاسکتا ہے اور ایک مسلمان کیسے اس کی قدردانی کر کے اس عظیم اور بابرکت مہینے کے انوارات کو حاصل کر سکتا ہے۔
بنیادی طور پر اس کتاب کے اندر تین باب قائم کیے گئے ہیں :
پہلا باب رمضان سے متعلق مختلف امور کے فضائل کے بیان میں ہے۔
دوسرا باب رمضان کے اعمال اور اُس کے آداب کے بیان میں ہے۔
تیسرا باب رمضان المبارک میں پیش آمدہ مسائل کے بیان میں ہے۔
ANWAR_E_RAMZAN
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
کتاب کی زبان: اردو, العربية
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں