کتاب کے مصنف: مفتی محمد سلمان زاہد
کتاب کی تفصیل:
اس کتاب میں گرمی کے موسم کے بارے میں سات اہم آداب ذکر کیے گئے ہیں
صبر اور تسلیم ورضاء۔
عافیت کی دعاء۔
محشر اور دوزخ کی گرمی کا استحضار۔
توبہ واستغفار کی کثرت۔
پیاسے کو پانی پلانا۔
ماتحتوں کے ساتھ آسانی کا برتاؤ۔
غصہ کو قابو میں رکھنا۔
https://besturdubooks.net/garmi-ka-mosam-aur-uske-islami-adaab/
مذکورہ کتاب کو بیان کی صورت میں سماعت فرمائیے:
https://youtu.be/XeuQQwtVxJE
------------------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H
کتاب کی زبان: اردو
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں! تحفہ دیں