Book Details

علم صرف کو یاد کرنے کا آسان حل Cover

علم صرف کو یاد کرنے کا آسان حل

مصنف: ابو المتبسم ایاز صاحب

زبان: اردو, العربية

زمرہ: نحو و صرف, متفرق

تفصیل: علمِ صرف کو یاد کرنے کا آسان حل • کم وقت میں علمِ صرف کو کیسے دوہرایا جائے؟ • صیغوں کی پہنچان کیسے ہو؟ • صرفی اجراء کیسے کریں؟ اس مختصر سے رسالے میں کوشش کی ہے کہ آسان اور مختصراً بیان کرویہ رسالہ تقریباً 10 صفحات پہ مشتمل ہے۔ ازقلم: بندہ لاشئ ابو المتبسَّم ایاز

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں!