Book Details

مختصر ترکیب پارہ عم فی النقوش Cover

مختصر ترکیب پارہ عم فی النقوش

مصنف: نجیب اللہ خان

زبان: اردو, العربية

زمرہ: درس نظامی, قرآن مجید, علوم قرآن, متفرق

تفصیل: عرض مؤلف بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم اما بعد !زیرنظر کتاب « مختصر ترکیب پاره عم » اسم بہ مسمی ہے اگر چہ پارہ عم کی ترکیبیں ہمارے اکابرین نے نہایت بہترین انداز میں کئے ہیں جو کہ طلباء کیلئے بے حد مفید ہے ۔اللہ تعالی امت مسلمہ کیطرف سے ان کو بہترین بدلہ عطاء فرمائیں آمین ۔مگر ہمارے استاذ محترم حضرت مولانا عبدالصمد صاحب دامت برکاتہ نے ہمیں ترکیب سکھانے کیلئے ایک نیا انداز وطریقہ اختیار کیا جسکی وجہ سے ہم آسانی سے سمجھنے لگے تو ہم نے اسے قلم بند بھی کیا اور بعد میں سوچا کہ کیوں نا ہم اسے کتابی شکل دے دیں تا کہ دیگر طلباء علوم دینیہ بھی اس سے استفادہ کر سکے اور پھر اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اساتذہ کرام کی خصوصی دعاؤں سے کتاب اپکے سامنے ہے۔اب اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہماری اس کاوش کو شرف قبولیت عطاء فرماۓ ہمارے لئے ذریعہ نجات بناۓ۔اور طلباء کیلئے پارہ عم کی ترکیب سیکھنے میں مددگار بناۓ امین۔ وما توفیقی الا باللہ۔اسکے علاوہ بندہ عرض گزار ہے کہ اگر ترکیب میں کوئی کسی قسم کی غلطی دیکھے تو اعتراض اور نکتہ چینی کے بجاۓشفقت على الطلباء کے پیش نظر ہمیں آگاہ فرماۓ تا کہ آئندہ طباعت میں ان غلطیوں کو نکالا جا سکے ۔جسکے لئےبندہ نہایت ہی مشکور و ممنون رہے گا۔فقط بنده نجیبخاک پاۓ اسا تذہ کراممتعلم نجیب اللہ خانجامعہ معراج العلوم کی گیٹ بنوں03325390774

------------------------------

اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں!