زندگی کی اقسام

🌿🌲🌿🌲🌿🌲🌿🌲



🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹



حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ

فرمایا کرتے تھے کہ زندگی دو طرح کی ھے

( 1 )ایک تجویز کی زندگی ( 2 )ایک تفویض کی زندگی



تجویز کی زندگی کیا ھے؟ میرا مکان ایساھو، میری سواری ایسی ھو، میرے کپڑے ایسے ھوں، میرا منصب ایسا ھو، میری عزت ایسی ھو، میں جہاں جاؤں لوگ میری بات پر لبیک کہیں، جب مجلس میں جاؤں تو لوگ میرے لیے کھڑے ھوجائیں،

🌹 🌹

( یہ تجویز کی زندگی ھے )



فرمایا یہ شخص ہمیشہ پریشان ھو گا۔

،،، کیوں؟،،، اس لیے کہ ھر تجویز کا پورا ھونا ناممکن سی بات ھے

🌹



تفویضی زندگی کیا ھے،؟

انسان اپنے آپ کو اللہ تعالی کے حوالے کردے،

دنیا دارالاسباب ھے، جائز مقاصد کےلیے جائز اسباب اختیار کرے،

لیکن اسباب اختیار کرنے کے بعد چونکہ کامیابی وہ ناکامی صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ھے،،" اس لیے کامیاب ھوتو بھی اللہ تعالی کا شکر ادا کرے؛؛ ناکام ھو تو بھی اللہ تعالی کا شکر ادا کرے،، ناخوش نہ ھو،، بلکہ کہے کہ میرے اللہ جس حال میں رکھنے پر راضی ہیں میں بھی راضی ھوں،،۔

🌹 🌹

( یہ تفویضی زندگی ھے )

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H