Article Image

آہ شیخ‌ ثانی

افسوسناک خبر

موت العالِم موت العالَم

دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استاذ ، شیخ ثانی ،  محدث کبیر ، حضرت مولانا علامہ قمرالدین صاحب گورکھپوری (شاگرد حضرت مدنی ، وخلیفہ اجل حضرت محی السنۃ حضرت شاہ ابرارالحق صاحب ہردوئی) کا ابھی فجر کے وقت (2024-12-22) تقریبا 87 سال کی عمر میں دیوبند میں انتقال ہوگیا۔
انا للّہ وانا اليہ راجعون۔

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H