Article Image

*دارالعلوم دیوبند کے امتحان داخلہ کی تیاری کرنے والے طلباء متوجہ ہوں*

دارالعلوم دیوبند کے امتحان داخلہ کی تیاری کرنے والے طلباء متوجہ ہوں

طلبہ کے بہت زیادہ فون اور میسجز آ رہے ہیں، ان کی خدمت میں عرض یہ ہے کہ ابھی سالانہ امتحان بہت قریب ہے، اس لئے دارالعلوم کے نصاب کو پیش نظر رکھتے ہوئے مکمل انہماک کے ساتھ کتابوں پر محنت کریں، شعبان کے اوائل میں `کتابوں کی تیاری شروع کرائی جائے گی، انشاءاللہ،` اگر ابھی کتابیں یاد ہو جائیں گی تو اس وقت تیاری میں آسانی ہوگی، اس لیے فی الحال صرف کتابوں پر توجہ دیں اگر ممکن ہو تو اپنی تحریر کو بھی درست کرتے رہیں

اہم بات
اس سال شوال ہی میں داخلہ امتحان کے لیے مکمل نظام بنانے کا پروگرام تھا لیکن اکابر اساتذۂ کرام اور قدیم رفقائے دارالعلوم سے مشورے کے بعد طے پایا کہ اس طرح کا کوئی نظام نہ بنایا جائے حضرات اکابر نے اس پر بہت سارے خدشات کا اظہار کیا تھا، اس لئے اس کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا البتہ امتحانِ داخلہ، نظامِ امتحانِ داخلہ، جدید طلبہ کی رہنمائی، سوالیہ پرچے، جوابی کاپی لکھنے جیسے اہم گوشوں سے رو شناس کرانے کے لئے آن لائن و آف لائن انتظام کیا جائے گا فانتظروا


گروپ میں موجود طلباء چینل کو بھی فالو کر لیں

https://whatsapp.com/channel/0029VaHPrpLIHphI9O9IKG26

چینل و گروپ ایڈمن رابطہ:
https://wa.me/917091402036

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H