🥰یہ دارالعلوم دیوبند میں عربی دوم کےایک طالب علم کے ہاتھ کا ہنر ہے اس نے اتنی باریکی سے مسجد رشید کی ہاتھ سے تصویر کشی کی ہے ایسا لگتا ہے کیمرے سے اس تصویر کو لیا گیا ہے
❤🔥اور کمال کی بات یہ ہے کہ اس کو فریم میں کرکے دارالعلوم کے کتب خانے میں لگا دیا گیا ہے🥰❤️
کچھ لوگوں کو اللہ بچپن سے ہی اتنا ذہین بناتا ہے اور ان سے ایسا کام لیتا ہے کہ لوگوں کی عقل دنگ رہ جاتی ہے💯
اللہ اس طالب علم کو دونوں جہان میں کامیاب کرے❤️❤️💐🌹
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H