سوال: کُتَعٌ، بُصَعٌ کے غیر منصرف ہونے کے اسباب ہیں؟
جواب: معرفہ، عدل
_✨فائدہ✨_
حضرات نحاۃ نے وہ کلمات (علم) جو فُعَلُ کے وزن پر ہیں اور غیر منصرف سنے گئے ہیں ان
کی تعداد پندرہ بتائی ہے
یہ درج ذیل ہیں:
عُمَرُ، زُفَرُ، زُحَلُ، ثُعَلُ، جُشَمُ، جُمَحُ، قُزَحُ، دُلَفُ، عُصَمُ، جُحى، بُلَعُ، مُضَرُ، هُبَلُ، هُذَلُ، قُتَمُ اور ان کے ساتھ جُمَعُ، كُتَعُ، بُصَعُ، بُتَعُ کو لاحق کیا گیا ہے،
یہ وہ اسماء ہیں جن سے جمع مؤنث کی تاکید لائی جاتی ہے
یہ معرفہ اور عدل کی وجہ سے غیر منصرف ہیں۔۔۔۔۔
امام سیبویہ اکیڈمی، دیوبند
7091402036
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H