Article Image

عظمت رسول ﷺ

سیدنا عباس رضى الله عنه سے پوچھا گیا : ”آپ بڑے ہیں یا نبی صلى الله عليه وسلم؟“ فرمایا : ”بڑے تو وہی ہیں، اگرچہ پیدا پہلے میں ہوا تھا۔“

(سير أعلام النبلاء للذهبي : 80/2)

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H