Article Image

سہ ماہی آن لائن اجرائے نحو و صرف کورس

سہ ماہی آن لائن اجرائے نحو و صرف کورس

امام سیبویہ اکیڈمی دیوبند کی اہم اور منفرد پیش کش

كورس میں کیا ہے؟
۱) عبارت پڑھنے کا آسان طریقہ
۲) قواعدِ صرف و نحو کا مکمل استحضار
۳) علم صرف و نحو کے خلاصے یاد کرانے کا اہتمام
۴) صرف و نحو کی اہم کتابوں کا تعارف و خلاصہ
ه) مختلف کتب صرف و نحو سے استفادہ کا طریقہ

جو طلباء صرف و نحو میں کمزوری محسوس کرتے ہیں یا ان کو عبارت پر اعراب لگانے میں دشواری پیش آتی ہے وہ اس مختصر کورس سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

شرائط:
۱) وقت کی پابندی
۲) محنت، لگن اور شوق
۳) عربی اول یا نحو و صرف کی کسی کتاب کا پڑھا ہونا۔

نوٹ: ١٣ ربیع الآخر ١٤٤٦ھ سے اسباق کا آغاز ہوگا،
وقتِ تعلیم: بعد نماز عشاء (مسجد رشید دارالعلوم دیوبند کی نماز عشاء کے بعد، فی الحال مسجد رشید میں نماز 8:05 (آٹھ بج کر پانچ منٹ) پر ہو رہی ہے لہذا کلاس (ساڑھے آٹھ بجے) 8:30 سے شروع ہوگی)

طریقۂ تعلیم: zoom یا Google meet پر سبق ہوگا، دورانیہ 30 سے 40 منٹ رہے گا، (جس میں 30 منٹ درس ہوگا اور 10 میں سوال و جواب ہوگا)

_داخلے کی آخری تاریخ: ٢١ ربیع الآخر ١٤٤٦ھ، کورس کی مدت: ۳ تین ماہ، ماہانہ - 250_داخلہ فیس :49

داخلہ فارم:
https://forms.gle/SdpEH6iep1YaQikW8
مزید معلومات کے لئے کال یا واٹس ایپ کریں:
7091402036
https://wa.me/917091402036
گروپ میں شامل ہوں
https://chat.whatsapp.com/LGRkqexvSy43m4hlP8FyE6
زیر اہتمام : امام سیبویہ اکیڈمی دیوبند، نمبر 7091402036

imamsibawayhacademy@gmail.com

https://wa.me/917091402036

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H