Article Image

◆☜ قسط نمبر (۲۴)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 احسان 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
🌸 قسط نمبر (۲۴) 🌸
✉️ بچوں کو صلحاء کا لباس پہنائیں ✉️


💞 زیربحث آیت؟ اِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُبِالْعَدْلِ 💞

☜📚 بچوں کے سلسلہ میں ایک اہم ہدایت یہ ہے کہ انہیں بچپن ہی سے صالحین اور نیک لوگوں کا لباس پہننے کا عادی بنایا جائے بالخصوص بچیوں کا لباس پوری طرح ساتر ہو، اور جب وہ بڑی ہونے لگیں تو اوڑھنی یا دوپٹہ ان کے سر پر ضرور ہو، افسوس ہے کہ اس بارے میں آج اچھے اچھے دین دار گھرانوں میں بھی بڑی بےاحتیاطی پائی جارہی ہے آج کل بچوں کے سلے سلائے (ریڈی میڈ) کپڑے بازار میں دستیاب ہوتے ہیں تو کسی تکلف کے بغیر وہی کپڑے بچوں اور بچیوں کو پہنائے جاتے ہیں ان میں سے بعض کپڑے تو اتنے بے ہودہ اور واہیات ہوتے ہیں کہ انہیں دیکھ کرہی شرم آنے لگتی ہے مگر کم عمری کا بہانہ بناکر انہیں بلا کسی تردد کے پہنا دیا جاتاہے حالانکہ اس بےاحتیاطی کا بدترین نتیجہ یہ سامنے آتاہے کہ بڑے ہوکر بچہ اسی غیر شرعی لباس کو اچھا سمجھنے لگتاہے اور بچیاں بڑے ہونے کے بعد بھی بےغیرتی والا لباس پہننے میں قطعاً شرم نہیں کرتیں تو والدین کو یاد رکھنا چاہئے کہ اس کوتاہی کی وجہ سے بچوں سے جوبھی گناہ صادر ہوگا والدین سے بھی آخرت میں اس کا مؤاخذہ کیا جائے گا
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H