╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 احسان 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
🌸 قسط نمبر (۲۱) 🌸
✉️ بچوں کو پاک صاف رکھیں ✉️
﷽
💞 زیربحث آیت؟ اِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُبِالْعَدْلِ 💞
☜📚 کوشش کرنی چاہئے کہ بچے شروع ہی سے پاک وصاف رہیں جب ان کے بدن سے نجاست نکلے تو جلد از جلد دھوکر صاف کر دیا جائے انہیں نجاست میں لت پت پڑے نہ رہنے دیا جائے اور محض بچہ سمجھ کر ان کی پلیدگی کو نظر انداز نہ کر دیا جائے یاد رکھنا چاہئے کہ بچہ کے بدن سے نکلنے والی نجاسیتں بھی اسی طرح ناپاک ہیں جیسے بڑوں کے فضلات اس لئے انہیں ہلکا نہ سمجھا جائے بعض مائیں اس کا بالکل لحاظ نہیں کرتیں اور بچوں سے بدبو اٹھتی رہتی ہے مگر انہیں قطعاً احساس نہیں ہوتا حالانکہ صفائی ستھرائی اسلام کا خاص وصف ہے اس لئے ضرورت ہے کہ شروع ہی سے بچوں کو طہارت کی اہمیت معلوم ہو ہمیشہ ان کو استنجاء کرانے کا اہتمام رکھیں اور انہیں نالیوں اور گندی جگہوں پر ہرگز کھیکنے نہ دیں اسی طرح حتی الامکان پاک صاف کپڑے پہنائیں اس پاکیزگی کے بہترین اثرات بچوں کی زندگی پر مرتب ہوتے ہیں جب کہ گندگی میں پرورش پانے والے بچوں کے اخلاق شروع ہی میں بگڑ جاتے ہیں
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H