مصنفین اور پبلشرز وغیرہ کیلئے
:ایک نیا اور اچھوتا سا لیکن بہترین پلیٹ فارم
آپ اس پلیٹ فارم میں اپنی لکھی ہوئی کتابیں ، اپنی چھاپی ہوئی کتابیں، یا اپنی پسندیدہ کتابیں جتنی مرضی چاہیں اپلوڈ کرکے موضوعات کے اعتبار سےجمع کرسکتے ہیں ۔
ہر ہر کتاب کے ساتھ کتاب کا نام ، کتاب کا تعارف ، اس کا اجمالی طور پر ایک ابتدائیہ جو لوگوں کیلئے :جاذبِ نظر اور آپ کی کتاب کو پڑھنے کی طرف راغب کرنے والا ثابت ہوگا
یہ پلیٹ فارم در اصل ایک ایپ کے ذریعہ کام کرتا ہے ، ایپ کو موبائل میں انسٹال کرکے سب سے پہلے اکاؤنٹ بنانا ہے اور پھر اپنی کتابیں اپلوڈ کرنا شروع کردیں، جو ایک ویب سائٹ پر اپلوڈ ہونا شروع ہوجائیں گی۔
کتابوں کو ایپ اور پی سی کے ذریعہ آن لائن پڑھا اور سرچ کیا جاسکے گا۔
:فوائد
آپ کی کتابیں محفوظ رہتی ہیں، لوگ آپ کی کتابوں سے استفادہ کریں گے
اس ایپ میں لوگ بہت ہی آسانی کے ساتھ کتابیں تلاش اور پڑھ سکتے ہیں کیونکہ اس ایپ میں ایک تحقیق کا آپشن ہے جس کے ذریعے کتابوں کو پڑھنا بہت ہی آسان ہو جاتا ہے۔
آپ کا ایک پیج یا چینل سا بن جاتا ہے، اس ایپ میں لوگ آپ کو فالو بھی کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ بہت جلد جب لوگ گوگل پر آپ کا نام یا کتابوں سے متعلق سرچ کریں گے تو وہاں پر بھی آپ کا پیج یا کتابیں آسانی سے آ جایا کریں گی۔ اس کو آپ کہہ سکتے ہیں کہ برانڈنگ ہو جاتی ہے۔
آپ یہاں مضامین یا کہیں کمیونٹی پوسٹس بھی شامل کر سکتے ہیں جس سے انٹرایکشن بڑھ جاتا ہے۔
آپ یہاں پر کتابوں کے مجموعے بھی بنا سکتے ہیں جس سے لوگوں کو کتابیں تلاش کرنا بہت ہی آسان ہو جاتا ہے۔ یہ عام طور پر اُس وقت کام میں آتا ہے جب آپ کی کتابوں کی تعداد زیادہ ہو اور آپ ان کو الگ الگ فولڈرز میں رکھنا چاہتے ہوں۔ جیسے ایک ہی موضوع پر آپ نے 12 کتابیں لکھی ہوں تو آپ ان کو ایک الگ فولڈر میں ڈال سکتے ہیں یا آپ نے ایک ہی کتاب کے لیے 20 جلدیں لکھی ہوں تو ان سب کو آپ ایک الگ فولڈر میں شامل کر سکتے ہیں۔
:ایپ کا لنک
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shakirgyan.newmadarsa.learning
:ویب سائٹ کا لنک
https://islamicgyan.shakirgyan.com/
:ٹیلیگرام چینل کا لنک
https://t.me/islamicgyanofficial
:ٹیلیگرام گروپ لنک
https://t.me/islamic_gyan_official
:فیسبوک لنک
https://www.facebook.com/profile.php?id61557162209474&mibextidZbWKwL
کسی بھی قسم کا استفسار یا کوئی سوال اور مشورہ کیلئے
اس پلیٹ فارم کے ڈیولیپر(Developer) سے رابطہ کیجئے
جن کا نام ”شاکر گیان“ ہے
:واٹس ایپ نمبر
+91 99979 83085
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H