╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 احسان 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
🌸 قسط نمبر (۱۸) 🌸
✉️ نومولود کے کان میں اذان دینے کا حکم ✉️
﷽
💞 زیربحث آیت؟ اِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُبِالْعَدْلِ 💞
☜📚 نیز احادیثِ شریفہ میں بھی اولاد کی دینی تربیت کی بہت تاکید وترغیب وارد ہے شریعت کی نظر میں دین کی کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد سب سے پہلی سنت یہ ہے کہ اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہی جائے تاکہ اس کے دل میں کانوں کے توسط سے سب سے پہلے اللہ تعالٰی کی کبریائی کی آواز پہنچے یہ گویا کہ ایمان کا بنیادی بیج ہے جو بچے کے دل میں بویا جاتاہے
◆☜ حضرت رافع رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو دیکھا کہ آپ نے پیدائش کے بعد اپنے نواسے سیدنا حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالٰی عنہما کے کان میں اذان دی
[ بوداؤد شریف ۲/ ۶۹۶ رقم ۵۱۰۵]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H